دنیا اگر انسانوں کے لئے خطرناک ہو رہی ہے اور دہشت گردی بڑھ رہی ہے تو اس کی وجہ بعض حساس علاقوں میں موجود دیرینہ سیاسی تنازعات ہیں۔ جو اتفاق سے سب سے زیادہ مسلم ممالک میں ہیں۔ کوسوو ، بوسنیا ، فلسطین ، افغانستان ، کشمیر ، عراق سب جگہ انہی کا خون بہہ رہا ہے۔ مغرب کو چاہیے کہ ان کو سنجیدگی سے حل...