تفسیر قرآن بالقرآن آیت الیوم اکملت لکم دینکم سے ظاہر ہے کہ دین مکمل ہوگیا۔
تفسیر قرآن بزبان نبی ﷺ : حضور نبی اکرم ﷺ نے حجۃ الوداع کے دن فرمایا: میں آخری نبی ہوں ، تم آخری امت ، میرے بعد کوئی نبی نہیں اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں
اب اس کے بعد کوئی تشریح معتبر نہیں خواہ کوئی بھی کہے اور کچھ بھی کہے۔