جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسلام و پاکستان سے محبت کرنے والوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے ۔ عالمی قوتیں دینی و نظریاتی طاقت کو بکھیرنا چاہتی ہیں ۔ اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں سیکولر ازم کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پاکستان کا اسلامی تشخص امریکہ...