نہ طریقہ کار غلط ہے اور نہ ہی انتخابی سیاست میں آنا غلط ہے۔ آپ کس قانون سے تحریک لبیک کا انتخابی سیاست میں حصہ لینے کو غیر قانونی کہتے ہیں؟
آپ ایک بھی ویڈیو کلپ نہیں دکھا سکتے جس میں خادم حسین رضوی نے ماں بہن کی گالی دی ہو۔
یہ صرف اور صرف پروپگنڈا ہے تا کہ اصل مسئلہ قانون میں ترمیم کے ذمہ...