اردو متن میں لفظ کا ، کے یا کی سے پہلے موجود لفظ اور بعد والا لفظ باہمی تعلق رکھتے ہیں۔یعنی اردو متن کے ذخیرہ میں موجود مرکباتِ اضافی میں سے مضاف اور مضاف الیہ علیحدہ کر لیے جائیں اور انہیں ایک ڈیٹا بیس میں دو کالمز میں جمع کر دیا جائے۔ اس کے بعد ڈیٹا بیس کو سارٹ کرنے کے بعد ایک کالم میں جن...