اتحاد اسلام کی جان ہے۔ اتحاد کا حامی اسلام کا حامی اور اسلام کا حامی صحیح مسلمان ہے۔
ہم عہدے دار ہیں ۔ اگر صرف مسلمان ہوتے (اتحاد کی اہمیت سے واقف ہوتے) اور متحد ہوتے اور اگر متحد ہوتے تو کیا بتاوں ، کہ کیا ہوتے
اگر ہم اللہ کے حکم کے محکوم ہوتے ، اللہ کے حکم سے ہمارا (مسلمانوں کا ) حکم چلتا ۔...