یار خفیہ اداروں سے دور ہی رکھو مجھے ۔ یہاں ویسے بھی حالات خراب ہے خفیہ اداروں سے تعلق نہ بھی ہو تو گولی مار دیتے ہیں ابھی دو تین گھنٹے پہلے ہی ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار مارا گیا۔ اب تو شہر پر ڈرون حملوںکی باتیں بھی ہورہی ہیں۔ کوئٹہ کو نظر لگ گئی ہے کسی کی :(