تازہ خبر یہ ہے کہ ’’شیرِ پنجاب‘‘ نے لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماء حفیظ رندھاوا سے پنجابی اور سرائیکی زبانیں سیکھنا شروع کردی ہیں۔ ’’شیر پنجاب‘‘ لاہور میں ایم کیو ایم کے کنونش میں پنجابی میں تقریر کریں گے،
بحوالہ
ظہیر بھائی بہت بہت مبارک ہو :) اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
عید کے تین دن تک تو میں نے کئی بار کوشش کی لیکن کال نہیںمل رہی تھی ۔
اس کے بعد میرے سم کے ساتھ مسئلہ ہوگیا اس لئے مسیج نہیںکرسکا اور فون اس لئے نہیں کیا کہ آپ مصروف ہوں گے ۔ :)