زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مجھے ان سے ملنا ہیں
باجو آپ کا پاکستان آنا ممکن ہوسکتا ہے لیکن میرا کراچی جانا ناممکن :( آپ پاکستانی نہیں ہیں :confused:
زین
Post #460
ستمبر 7، 2009
فورم:
متفرقات
بولیویا کے صدر کے اعزاز میں ایرانی ظہرانہ
یہ کب کی تصویر ہے ؟؟؟ اس طرح کی کئی تصاویر یہاں کئی مہینے پہلے بھی پوسٹ کی گئی تھیں ۔
زین
Post #46
ستمبر 7، 2009
فورم:
سیاست
مبارکباد
اللہ کا بندہ منفرد
مبارک باد قبول کیجئے !:)
زین
Post #16
ستمبر 7، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط
اور میری طرف سے وعلیکم السلام حاضر ہے خوش آمدید! بھئی یہ کیا بات ہوئی ، عید تو پاکستان میں گزارکر جاتے
زین
Post #936
ستمبر 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
لیکن میں نے تو سنا ہے کہ جہنم میں بہت گرمی ہوتی ہے اور ایٹم بم بھی اس کے مقابلے میںکچھ نہیں
زین
Post #27
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
ویسے آپ کے ہاں درجہ حرارت کیا ہوتا ہے
زین
Post #23
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
تو کیا ایٹم بم :eek:
زین
Post #21
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
کون کس کو مس کررہا ہے (7)
اوہ ! تو اس کا کچھ کریںنا ۔ یہ تکلیف تو مستقل مسئلہ بنتا جارہا ہے ہوا تو کچھ بھی نہیں بس دن بھر کی بھاگ دوڑ اور باتیں کرکرکے اور سن سن کر اس وقت کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا
زین
Post #27
ستمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لڑکوں کی گپ شپ (1)
زندگی کا دوسرا نام ہی تکلیف اور مصیبت ہے ۔ہر انسان کی زندگی میں مشکل وقت آتا ہے ان کا مقابلہ کرنا ہی اصل جینا ہے
زین
Post #90
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
کون کس کو مس کررہا ہے (7)
آجکل موڈہی ایسا ہے زیادہ باتیں کرنے کا دل ہی نہیںکرتا آپ کا کندھا ٹھیک ہوا کہ نہیں؟
زین
Post #24
ستمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مجھے ان سے ملنا ہیں
باجو، مجھے تو نہیں لگتا آپ پاکستان آئیں گی
زین
Post #437
ستمبر 6، 2009
فورم:
متفرقات
کون کس کو مس کررہا ہے (7)
میں ہوں یہاں
زین
Post #22
ستمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
کیوں؟ میں کیا آگ کے گولے پھینکتا ہوں
زین
Post #19
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
لڑکوں کی گپ شپ (1)
ویسے انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتا
زین
Post #87
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
جہاں میں رہتا ہوں
زین
Post #17
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
یہاں کا موسم سرد ہوتا جارہا ہے ۔ دن میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ اور رات کو 8 سینٹی گریڈ تک آجاتا ہے ۔
زین
Post #15
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
کون کس کو مس کررہا ہے (7)
کوئی ھے ہی نہیں یہاں
زین
Post #20
ستمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط
خوش آمدید! اس بار آنے میںایک دن دیر کردی آپ نے
زین
Post #930
ستمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (7)
کس نے کہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین
Post #18
ستمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لڑکوں کی گپ شپ (1)
ایسا کیا ہوگیا بھائی ؟؟
زین
Post #85
ستمبر 6، 2009
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top