کتنا عرصہ ؟؟ تین چار دن ہی تو غائب رہا ۔ آج ہمارا کام معمول سے پانچ چھ گھنٹے پہلے ہوگا اس لئے ابھی پھر غائب ہونا پڑے گا ۔
ویسے تم جج کب سے بن گئی ؟؟ اور دفعہ 111 بلکہ دفعہ 302 سنادو بس اس پر عمل کرنے کا حکم نہ دینا
السلام علیکم
طالوت بھائی ، آپ پاکستان پہچ گئے ہیں ۔ مبارک ہو
آپ کا ذپ مل گیا ہے
ملائکہ ، تم کیسی ہو ؟ عید کے لئے کیا تیاریاں کی ہیں ؟
جیہ بہن نظر نہیںآرہی ، ان کی شاید آج عید نہیں کیونکہ سننے میںآرہا ہے کہ سوات ، دیر ، شانگلہ اور دیگر علاقوں میں اکثر لوگوںکا آج روزہ ہے ۔
کوئی بات نہیں ، پاکستان آنے کے بعد رابطہ کرلیجئے ۔ نمبر تو میرا آپ کے پاس ہے یا پھر اپنا کوئی رابطہ نمبر مجھے بتادیں۔
سب کچھ الحمداللہ ٹھیک چل رہا ہے ۔ شہر کے حالات بھی قدرے بہتر ہے ۔اور کیا سناؤ،
عمران بھائی آپ ظہیر بھائی سے کیوںناراض ہیں؟