یاد یاد آیا موبائل آف نہیںتھا میں نیچے والے کمرے میں سویا تھا جہاں موبائل سگنل ٹھیک سے نہیںآتا
’’مطلوبہ نمبر سے آپ کا رابطہ اس وقت ممکن نہیں ،برائے مہربانی کچھ دیر بعد کوشش کریں‘‘ :) کچھ اس طرح تو نہیںتھا
عمار بھائی سے میری عید کے دوسرے دن بات ہوگئی تھی شاید رات کے آٹھ ، نو بجے کا وقت تھا