18 سال اور تقریبآ چار ماہ :nerd:
پھر طالوت بھائی کی شادی بھی کینسل کرادیجئے وہ بھی شاید تیس سے کم ہیں
ہائےےےےےے یہ کیسے سوال پوچھ لیا ۔۔
نیک سیرت ضروری ہے لیکن صورت ایسی بھی نیہں ہونی چاہیئے جیسے عبداللہ بھائی کو جو لڑکی (پتہ نہیں لڑکی تھی بھی کہ نہیں:grin: )
ڈھونڈ کر دی تھی :rollingeyes: