:(
میں الحمداللہ بھی ٹھیک ہوں ، خوشی ہوئی کہ کم از کم عید پر حالات ٹھیک رہے
ہمارے ہاں تو عید کے روز بھی راکٹ فائر ہوئے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک عید سے پہلے توڑ دیا گیا تھا اس لئے کوئی بڑی کارروائی نہیں ہوئی
:( :( :( :( :( :(
اب کیا کروں :confused: :(