نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    دعا ہے اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین
  2. زین

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    ایران میں پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ سمیت تیس سے زائد افراد کو خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم ”جنداللہ “کے سربراہ عبدالمالک ریکی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں پیدا ہوئے۔ انہوںنے زہدان اور کراچی سے دینی تعلیم حاصل کی جس کی وجہ سے وہ روانی...
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    بھئی ہم تو آتے رہتے ہیں کبھی کبھی کام زیادہ ہوجاتا ہے تو وقت نہیں ملتا آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟‌
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    وعلیکم السلام ہم بھی خیریت سے ہیں ۔ امید ہے باقی سب بھی بخیریت ہوں گے آپ سنائیں اور اتنے عرصے سے کہاں غائب ہیں‌؟‌ اور سعود بھائی آپ کیسے ہیں‌؟ بہت دنوں سے آپ سے کوئی بات ہی نہیں‌ہوئی
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    آپ کی تو بات ہی کچھ اور ہے اچھا شمشاد بھائی ، ذاکر بھائی سے آپ کا رابطہ ہوا؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم کیسے ہیں فہیم بھائی؟ کہاں غائب ہیں آپ؟
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    وعلیکم السلام یہاں سے سب غائب کیوں‌ہیں؟؟؟؟
  8. زین

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    باجو، یہاں بھی زبردست ٹھنڈ ہوتی ہے رات کو اور دن کو موسم ٹھیک رہتا ہے
  9. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    موڈ ٹھیک نہیں‌
  10. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    فہیم بھائی،زینب بہنا اور سارہ بہنا کو مس کررہا ہوں‌
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    پریشانی میں دماغ کہاں کام کرتا ہے ۔ اللہ پاک علی بھائی کو یہ سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
  12. زین

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا اللہ و انا الیہ راجعون :( مجھے تو دو دن پہلے اتنا معلوم ہوا تھا کہ علی بھائی کے والد چند روز سے لاپتہ ہیں‌۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    پہلے بتانا تھا ناں ،ہم ہوٹل سے کھانا نہیں کھاتے
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    یہاں اتنی خوفناک خاموشی کیوں چھائی ہوئی ہے :(
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم ! سنا ہے ظفری بھائی بھی شادی شہداء کی فہرست میں ‌شامل ہوگئے
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ذرا سی دیر ہوگئی تو پھر کام کا بوجھ بڑھ جائے گا اس لئے چلتا ہوں
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    درزی سے ملنے گئے ہوں‌گے ۔ خوش آمدید محترمہ آپ اپنا تعارف تو کروائیے :rolleyes:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    نہیں باجو ، کوئی اور مسئلہ ہے ۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں آجکل بھی وہی ہورہا ہے جو کل پرسوں ہورہا تھا :grin: یار میرا موبائل بند ہے اس لئے اگر کوئی ٹیکسٹ وغیرہ بھیجا ہے تو معذرت ، میری طرف سے جواب نہیں ملے گا آئندہ چند دنوں تک مزید
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟ فہیم بھائی ، آپ کیسے ہیں‌؟‌ گھر کی منتقلی کا مسئلہ حل ہوا ؟
Top