اچھی بات ہے۔
یہ زین اور ملائکہ آج کہاں رہ گئے۔
یار خفیہ اداروں سے دور ہی رکھو مجھے ۔ یہاں ویسے بھی حالات خراب ہے خفیہ اداروں سے تعلق نہ بھی ہو تو گولی مار دیتے ہیں ابھی دو تین گھنٹے پہلے ہی ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار مارا گیا۔ اب تو شہر پر ڈرون حملوںکی باتیں بھی ہورہی ہیں۔ کوئٹہ کو نظر لگ گئی ہے کسی کیوعلیم السالام آپ کا زکر خیر ہو رہا تھا
میں سچ میں جسمانی روحانی دماغی اور فکری طور پر انتشار کا شکار ہوں بھئی
 ۔۔ اور اب کوتاہیوں کی معافیاں آگئیں ہیں دستخط میں
۔۔ اور اب کوتاہیوں کی معافیاں آگئیں ہیں دستخط میں 

لگے ہاتھوں علی کا بھی پوچھ لیجیئے گا کہ اُن کا کیا ہوا؟

 بقول علی ذاکر کے ،، قسم سے باجو میں تو پاکستان آکر پھچتا رہا وں
 بقول علی ذاکر کے ،، قسم سے باجو میں تو پاکستان آکر پھچتا رہا وں  