کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
زندگی بھر ساتھ دیتی ھے کیونکہ زندگی بھی تو 4 دن کی ہوتی ھے پھر بے وفا کیسے:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیچر نے کلاس میں کہا " دلی میں قطب مینار ہے"

اتنے میں اس کی نظر ایک سوئے ہوئے طالبعلم پر پڑی۔ تو اس کو جا کر پوچھا کہ میں نے کیا کہا ہے۔

شاگرد بولا " دلی میں کتا بیمار ہے"

ہاہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top