کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

زینب

محفلین
ٹیچر نے کلاس میں کہا " دلی میں قطب مینار ہے"

اتنے میں اس کی نظر ایک سوئے ہوئے طالبعلم پر پڑی۔ تو اس کو جا کر پوچھا کہ میں نے کیا کہا ہے۔

شاگرد بولا " دلی میں کتا بیمار ہے"

ہاہاہاہاہاہا

پا جی خیر تو ہے نا آپ بھی کہاں‌کی کہاں‌جوڑ گئے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں کی کہاں نہیں جوڑ رہا تھا، میری بیٹی لطیفہ سُنا رہی تھی، میں نے سوچا وہی یہاں لکھ دو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top