نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    شکریہ ظفری صاحب، بڑی محبت ہے آپ کی
  2. مغزل

    محفل چائے خانہ

    مے ۔۔۔ اے ہے ۔۔ میرزا اسد اللہ خاں غالب چائے خانہ کے سامنے گزررہے ،تو مے کے نا م پر کان کھڑے ہوگئے اور سیدھا آدھمکے چائے خانہ میں ۔۔ اب یوں چائے اور مے کا نسبتی شجرہ معلوم ہوا تو بے اختیار کہہ اٹھے ’’ میاں یہ مے ہے مگس کی قے نہیں ہے ‘‘ ہائے غافل کہ ’’ تو نے پی ہی نہیں ‘‘ چائے خانے کے...
  3. مغزل

    جی میل اکاونٹ بند کرنے کی وارننگ

    آفیشل ہوتی تو جی مایل والے خود کرے ناں ۔۔ کوئی اور کیوں کرتا پھرے گا۔
  4. مغزل

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    کیا مردے اکھیڑ رہی ہو منیا ۔۔؟؟ ہاہاہہ ( آئسکریم کوئی نہیں کھلائے گا )
  5. مغزل

    غزل ۔۔۔ ہر نفس مضطرب گزرتی ہے ۔۔۔نوید صادق

    معافی چاہتا ہوں یہ نوید صادق کوئی او ر ہے ۔غزل نے متاثر نہیں کیا ۔ میں جس نوید صادق کو جانتا ہوں وہ ایسی اکہری غزل کا آدمی نہیں ہے ۔ ( اختلاف بہر حال میرا حق ہے )
  6. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    تین ہی بار میں بنی تھی گت کچھ پوچھو میاں کہ کیا ہوا ہے
  7. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    سمجھو کہ تم کو بھیج بھی دی اور تم نے کھا بھی لی ۔ ہاہاہہاہاہ :grin:
  8. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    آمین ثم آمین ، شکریہ فاتح المفتوحین، آپ کی محبتیں اور مشاورت درکار تر رہے گی ۔ آمین ، بہت شکریہ نقوی صاحب ۔ سلامت رہیں اب چوں کہ ہم مسند ہیں تو اپنا بھی یہی حال ہے ، ۔۔:grin: ایں ۔۔ کس کی صحبت کا رنگ لے بیٹھے --- آپ ایسے نہیں تھے پہلے تو یہ تم ہم نے تمھیں سنبھا ل لیا --- ہم بھی گر...
  9. مغزل

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    معانی نویسی بھی آہستہ آہستہ آہی جائے گی ۔فکر ناٹ سلیم صاحب
  10. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    جب تلک ختم ہو نہ پائے ’’جاپ‘‘ بھاپ کی بھاپ چاولوں کی بھاپ تم مری قربتوں پہ مرتے ہو ہم تری تربتوں پہ مرتے ہیں رینک سے بات یاد آئی ہے مجھ سے ملنے میں کیا برائی ہے ؟ میں خفا آپ سے ، ارے توبہ میں نے بپتا بیان کی تو ہے !! میں‌مغل ہوں‌تو کیا ہوا صاحب ہاں مگر آدمی تو میں بھی ہوں‌ !
  11. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    میں کہ ناراض تو نہیں‌ہوں دوست وجہ کچھ یوں ہے ، میں بتا تا ہوں کل بلاگرز کی ایک میٹنگ تھی بس وہیں سر کھپا کہ آیا تھا اپنے احمد میاں بھی ساتھ ہی تھے ابا شامل کے اور فہیم بھی تھے اور مکی میاں بذاتِ‌خود چپ کا روزہ رکھے ہوئے رہےموجود ’’جاں ‘‘ تھی میٹنگ وہ ایک دفترتھا یعنی اپنے شعیب صفدر...
  12. مغزل

    خالد احمد غزل ۔۔ اک اجاڑ بستی کا اک اداس جادہ تھا ۔۔خالد احمد

    کمال غزل ہے ، سبحان اللہ سبحان اللہ ، بہت خوب، نوید بھائی رات کے پچھلے پہر غزل کا مقطع تو پڑھنے کو میسر ہو ہی گیا تھا۔ تمام غزل دیکھ کر کیفیت بن گئی ، سبحان اللہ ، بہت عمدہ انتخاب اور کیا خوب کلام ہے۔ مطلع پڑھ کر تو ادبِ عالیہ کی یاد آگئی ۔ سبحان اللہ
  13. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    آمین ثم آمین ، ۔۔ ( آمنہ کہہ رہی ہے کہ تایا جی کدی کراچی وی آجاؤ :battingeyelashes: ) نہ تے ہور کی ، اور کس پر جائے گی ۔،:rollingonthefloor: بھئی خالہ جان (‌عندلیبِ ہند) پر گئی ہے ، عندلیبِ سندھ ہے یہ ، خوب چہکتی ہے ۔ شکریہ بجو، میں نے تو تصویریں چھوٹے سائز پر کی تھیں شاید نہیں ہوئی ، خیر...
  14. مغزل

    محفل چائے خانہ

    وہ کیا ہے، بقول میر کے : ساری دنیا مسالے جیسی ہے اپنی ہستی گوالے جیسی ہے چائے بھی اس کے گھر کی کیا کہیے رنگ میں جو خضاب جیسی ہے :party:
  15. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    شکریہ فرخ صاحب۔، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں‌بھی قبول فرمائے ، آمین بہت شکریہ نقوی صاحب، بڑی محبت جی ہاں ، یہاں دن کے 12 بج رہے تھے اس وقت، دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔ زین چچا پر گئی ہے ۔:rollingonthefloor: بہت شکریہ بابا جانی ، پیاری تو ہوگی ۔ پوتی بھی تو آپ ہی کی ہے ۔ آمین۔
  16. مغزل

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    ہمارے ایک دوست ہیں سعودیہ میں ، کراچی سے وہاں گئے ہیں کاوش عباسی ، میں ان سے رابطہ کر کے آپ بتاتا ہوں تاکہ حلقہ ترتیب پاجائے ۔ شکریہ
  17. مغزل

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    شکریہ بابا جانی ، - اظہر بھیا، معذرت یوں لکھتے ہیں‌، ذ کے لیے شفٹ زیڈ کا بٹن ہے، ا لف پر پیش کے لیے شفٹ پی ، زیر کے لیے شفٹ ڈاٹ اور زبر کے شفٹ کامہ استعمال ہوتا ہے ، وقوف کا استعمال کرنے کے کوشش کیجے تا کہ کم از کم نئے پڑھنے والوں کے آسانی ہو۔ ‌’’ تم سے ملنا تھا ، کیے پھر سے...
  18. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    بیٹا جی ، لکڑیا ں جلانے کا ہنر سیکھ لو ، ہم نے تو بچپن میں ہی سب کھانا پکانا سینا پرونا سب سیکھ لیا تھا۔
  19. مغزل

    نگارِ وقت پہ موجود ہر تحریر جھوٹی ہے-------------خیام قادری

    شکریہ فاتح المفتوحین صاحب، آپ نے باقیوں لکھا میں سمجھا قافیوں کی وجہ کر ادھوری ہے ۔( کہیں نفر ت کی نسل سے تو نہیں وہ بھی ؟)
  20. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہائے اندازِ تخاطب ان کا ہائے اندازِ تخاطب ان کا ہی ہی ہی
Top