نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل چائے خانہ

    فرخ بھائی ، خدا کے لیے یہ سڑی ہوئی چائے واپس کر وا کے میرے لیے اچھی سی فروتھ کافی منگوالیں ، مٹھائی ادھار رہی ، اور سنائیں کیا ادبی مصروفیات ہیں ۔، الحمرا ء میں کوئی تازہ کانفرنس ہورہی ہے کیا ؟؟
  2. مغزل

    نگارِ وقت پہ موجود ہر تحریر جھوٹی ہے-------------خیام قادری

    بہت شکریہ احمد بھیا، سلامت رہیں‌۔
  3. مغزل

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    ماشا اللہ ، اظہر بھیا ، کی بور ڈ میں عمزہ ( ء ) شفٹ یو سے ہے ، اگر الگ استعمال مقصود ہو ، وگرنہ یو اور وائے دبائیں گے تو ’’ آئے ‘‘ لکھا جاسکے گا، شکریہ
  4. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    بجلی جانے کا وقت ہے ، ویسے ہوسٹ سائٹ پر اپلوڈ کرلی ہیں ، جلد ہی پیش کرتا ہوں ۔
  5. مغزل

    محفل چائے خانہ

    خالد صاحب ناگواری سے ناک بھنوں چڑھاتے ہوئے ۔۔۔۔ شعر میرے سنائے خود بہ خود میرے ہوتے مجال کس کی ہے ۔۔۔۔ ( ہم نے بڑی مشکل سے غصہ ٹھنڈا کیا۔ ارے جانے دیجے حضور ،، ( بچہ ہے ہوگئی غلطی ۔۔اب کیا جان لیجے گا):rollingonthefloor: بڑی مشکل سے موڈ ٹھیک ہوا ۔ اور لب ہائے خالد یہ شعر جاری ہوا (...
  6. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    واہ ۔۔ تو سخنور صاحب کا ایک اور نام ’’ سیّاں ‘‘ بھی ہے ۔۔ بھئی کیا کیا انکشافات ہورہے ہیں ۔ :blushing: ( میں تو آپ کی ہی طرح محمود ہوں نا ۔سو ’’ سیّاں ‘‘ ہونے سے رہا۔):grin:
  7. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    بہت بہت شکریہ بابا جانی ، سرپرستِ اعلیٰ تو آپ ہی ہیں ناں ؟؟ ( سو فکر ناٹ ) :biggrin: بھئی سبحان اللہ ، کیا بات ہے ، مٹھائی میں اپنے خرچے پر کھاتا کوئی اچھا لگوں گا۔ ؟؟ :notlistening: شکریہ زین بھیا۔ شکریہ بھیا کی جان ،سلامت رہو۔( تم مدیرِ مسئول ہو آج سے ہماری ۔۔ٹھیک ہے ناں ؟؟)...
  8. مغزل

    محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

    جنگل کے قانون ( دستور)‌پر نظم پیش کی ہے پسندیدہ کلام میں ، دیکھ لیجئے گا۔
  9. مغزل

    محفل چائے خانہ

    منشا یاد بھی آنے والے ہیں ، خالداحمد صاحب میرے ہمراہ ہیں ، فی الحال ہم قصہ گوالات کا سن رہے ہیں ، موقع ملا تو ادبی چشمکیں شروع کی جائیں‌گی ۔۔ ( سپ پ پ۔۔ خالد صاحب نے چائے کا طویل گھونٹ بھرتے ہوئے فرمایا )
  10. مغزل

    نگارِ وقت پہ موجود ہر تحریر جھوٹی ہے-------------خیام قادری

    غزل نگارِ وقت پہ موجود ہر تحریر جھوٹی ہے کہیں پر تاج جھوٹے ہیں کہیں زنجیر جھوٹی ہے کہیں بے نور سجدوں کے نشاں روشن ہیں‌ماتھے پر کہیں روشن جبیں سے پھوٹتی تنویر جھوٹی ہے کہیں پر قہقہے نوحہ کناں ہیں‌زیرِ‌لب خود بھی کہیں چہرے پہ اشکوں سے لکھی تحریر جھوٹی ہے کہیں‌حق، حلقۂ حلقوم ِ باطل...
  11. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سوال کا انتقال ہوگیا ہے ، مگر آپ کو جواب کہاں گیا ؟؟
  12. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    میری جانب سے فرخ منظور المعروف سخنور صاحب کو مسندِ ادارت اور قلمدان بہت بہت مبارک ہو۔ (اورمیں نے تو فون پر ہی ( بغیر مٹھائی لیے ) مبارک سلامت کے ڈونگرے برسادیے تھے، ۔)
  13. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    ہممم۔۔ ضرور بٹیا، بلکہ ویڈیو بھی شامل کرتا ہوں ۔
  14. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    بہت شکریہ صاحبان ، بڑی محبت ہے جناب
  15. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    گُل ہی بدلا ہے ، گِل نہیں بدلہ ہائے رخسار، تل ، نہیں بدلا۔ ( ہاہاہہا)
  16. مغزل

    یاہوای میل

    یاہو کے نئے اپ ڈیٹس میں ’’ آپشن ‘‘ میں ’’ میل آپشن ‘‘ میں جائیں اور تصویر میں ملاحظہ کیجے کہ ’’ دستخط‘‘ میں جاکر اسے ’’ فعال ‘‘ کرسکتی ہیں ۔ --------------------------------------------------
  17. مغزل

    یاہوای میل

    سیٹنگز میں جائیں وہاں اس کا آپشن موجود ہے ۔
  18. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    زین تو عنقا ہیں بھتیجی علی الصبح آنے سے قاصر ہوتی ہے ۔۔
  19. مغزل

    غزل - خوش جو آئے تھے پشیمان گئے - زہرہ نگاہ

    کیا کہنے وارث صاحب، واہ واہ ، کیا عمدہ کلام ہے اور حسنِ انتخاب کی بھی داد ، سبحان اللہ۔
Top