نتائج تلاش

  1. مغزل

    ’’دستور‘‘ - زہرہ نگاہ کی ایک نظم - سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

    (زہرہ نگاہ کی ایک نظم جو پچھلے کافی ہفتوں سے حواس پر طاری ہے ، سہوِ حافظہ سے پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں) ’’دستور‘‘ سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں‌کرتا سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں بئے کے گھونسلے کا گندمی سایہ لرزتا ہے تو...
  2. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    خوش آمدید۔۔۔؟؟؟ آمنہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کےفضل و کرم سے ۔ آج صبح سعود ( ابنِ سعود) چچا کا فون آیا تھا ان سےبات بھی کی تھی۔
  3. مغزل

    محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

    عبد اللہ بھیا کارپٹ بمباری تو ہوچکی ، اب تو سرخ قالین بچھانے کا موسم ہے ، انگریز سرکار کی آمد آمد ہے ۔
  4. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آپ فا تح ہیں ہم ہوئے مفتوح ہم ’’گِرے‘‘ ہیں جناب ہیں مرفوع ہے غنیمت یہاں سے بھاگ چلو اس سے پہلے کہ وہ کہیں ’’ اخ تھو ‘‘ :biggrin::rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. مغزل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شمشاد بھائی جواب دیں یا نہ دیں ، جواب تو دے ہی چکے ، ہاہہا
  6. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب و دیگر صاحبانِ رائے و مجلسِ منتظمہ ، کہ مجھ ایسے نااہل و ناکارہ کو ذمہ داری عطا کی اور محفلِ اردو ادب کی ادارت کی ذمہ داری ہم دوافراد کو تفویض کی، انشا اللہ ہم ٹیم ورک کے ساتھ محفل میں‌فروغِ اردو و اردو ادب کے لیے سراپا سعی رہیں گے ، دیگر سبھی صاحبان و خواہران کی...
  7. مغزل

    محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

    لو بھئی ادھر عبد اللہ بھائی نے قبول کیا ، ادھر بین ہوئے ، ہی ہی ہیہی
  8. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    باپ رے باپ ایسی باتیں بھی شعر میں کوئی نظم کرتا ہے ؟؟ فرض کرتے ہیں ، کہد یا ہوتا ! ورنہ یہ کون ہضم کرتا ہے ؟؟
  9. مغزل

    آج کا شعر - 4

    رات بھر نیند نہ آنے سے مِرے خواب کا کتنا خسارہ ہوا ہے ۔۔۔۔ رمزی آثم ( شعری مجموعہ ، کوئی خواب تو ہو )
  10. مغزل

    سبھی مصروف ہیں دنیا تجھے اپنا بنانے میں ---------- عزم بہزاد

    بے شک ، مگر میاں ہو کہاں آج کل ؟؟
  11. مغزل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شعر عرج کیتا ہے۔ السلام علیکم وعلیکم وعلیکم
  12. مغزل

    نین کنول صاحبہ، اردو محفل میں خوش آمدید ، ابھی نینا ں کی لڑی میں آپ کی پوسٹ دیکھی ، التماس گزار...

    نین کنول صاحبہ، اردو محفل میں خوش آمدید ، ابھی نینا ں کی لڑی میں آپ کی پوسٹ دیکھی ، التماس گزار ہوں کہ ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجے گا ، تاکہ دیگر احباب بھی آپ کے بارے میں جان سکیں اور باقائدہ خوش آمدید کہہ سکیں ، ربط یہ ہے http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=39 آپ...
  13. مغزل

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    نیناں بہنا ، مبروک مبروک ، اللہ مزید برکتیں نصیب فرمائے ،آمین
  14. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    یہ جو شاعروں کا قبیل ہے یہاں منتظم بھی نبیل ہے
  15. مغزل

    کلام ارمان

    سلیم صاحب معافی چاہتا ہوں ، ناگوار گزرا تو، ۔ محض ایک طفلِ مکتب ہوں کچھ الٹ پلٹ ہوگیا ہو۔:( (ویسے کمال کا مجھے علم نہیں ، شمال کا اشارہ آپ نے کیا ہے ۔سوچتا ہوں اب پوربی بھی سیکھ ہی لوں :biggrin: )
  16. مغزل

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    عبدالرحمن صاحب، رنجیدہ نہ ہوں تقریباً ہم سب یہی زندگی گزارتے ہیں ( یا شاید زندگی ہمیں گزارتی ہے ) ۔۔۔ ، ملائیے ہاتھ ، ۔۔ملائیے ناں ۔۔۔ ہمم۔۔پکی دوستی ۔۔ ٹھیک ؟؟ اب ایسا کرتے ہیں کہ چارٹ بناتے ہیں ، جہاں 35سال کی دوری رہی وہاں ۔35 ہفتوں میں ہم یہ سب ری کوور کر لیں گے انشا اللہ۔ ( راضی...
  17. مغزل

    ترجمہ چاہئے

    شکریہ باسم صاحب۔
  18. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    میں‌آگیا ۔ ملو بٹیا کیسی ہو ؟؟
  19. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اولے گالے اور برف آپس میں‌کزن ہیں ۔ کزن کو کزن کیوں‌کہتے ہیں‌؟؟
  20. مغزل

    محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

    پتہ نہیں میں تو آج آیا ہی نہیں تھا صبح کے وقت۔ شاید اسی وجہ سے ڈاؤن ہوئی ہو ۔ ہی ہی ہی :grin:
Top