گوالا جات سن کر خالد صاحب نے بڑی قہر آلود نظروں سے بابا جانی کی اوٹ میں چھپتے ہوئے وارث صاحب کو دیکھا
اور سر کھجانے لگے ۔، جبکہ منشا ء یاد اور حمید شاہد کے فلک شگاف قہقہے نے چائے خانے کی فضا اتھل پتھل کردی ۔
خالد علیم اور نوید صادق بھی دوڑے دوڑ ے میز کی طرف چلے آئے ۔ بات سن کر ان کی بھی ہنسی...