لو جی کل ہم نہ آسکے تو کوئی بھی نہ آیا چائے خانے میں ، ویسے کل بھی عجیب رہی ہم ( خواجہ رضی حیدر، ممتاز رفیق، شاہد حمید، شاداب احسانی، احسن سلیم ، فہیم شناس کاظمی ،) عنابی ہوٹل پر براجمان تھے کہ حالات خراب ہوگئے ، شدید فائرنگ ہورہی تھی ۔ گلستانِ جوہر میں ہی رکنا پڑگیا ، سو حاضر نہ ہو سکا ، ( یہ...