ایمان فاطمہ صاحبہ ، اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ تشریف لاتی رہیں گی ، اورفروغِ اردو کے لیے اپنی کوششیں کرتی رہیں گی ، سلامت رہیں ، والسلام
شکریہ فرخ صاحب، میرادماغ اس وقت کام نہیں کررہا ، ویسے میں تلاش کرتا ہوں، ہو سکے تو ’’ سودای ‘‘ کو ’’ ی ‘‘ کا شرف عطا کر کے ’’ سودائی ‘‘ کر دیجے ۔انتخاب پر متشکر ہوں ، بہت خوب
فوٹو شام میں ٹیکسٹ کو الگ لیئر میں رکھیں اور بیک گراؤنڈ کی لئیر ڈیلیٹ کردیں ، کنٹرول آلٹ ایس پریس کیجے اور فائل سیو کرلیں ، ہوگیا ٹراسپیرنٹ، یہ کوئی مسئلہ ہے کیا