ابتدا میں بحرکے علم پر اتنا زور مت دیجیے ، کہ یہ وقت کے ساتھ ساتھ آتا ہے ، گنگنا کر مصرع کہنے کی کوشش کیجے ، مزید یہ کہ ( میرے نزدیک) شاعری بحرو وزن کے علم کا نام نہیں شعریت کا نام ہے ، لہذا میری مخلصانہ رائے یہی ہے کہ آُپ اس طرف جانے سے گریز کیجے ، اور خود کو شاعری کے سپرد کیجے ، تاوقتیکہ...
اسے بحر میں کرنا پڑے گا ، ویسے آپ پہلے خود کوشش کیجے ، مطلع کے دوسرے مصرے سے اخذ کردہ زمین کچھ یوں ہوگی،
(( زخم کا داغ دکھانے کے لیے آئے ہیں ))
یا مصرع اولی میں قطع برید کے بعد یوں شکل ہوگی جو میرے خیال میں آسان ہے
(( تم سے ملنے کے بہانے آئے ))
حضور کوئی نہ کوئی خانگی مصروفیت آڑے آجاتی ہے ، ( اب آپ کی بھاوج کو بہلانا تو ہمیں آتا نہیں )وگرنہ ضرور حاضری رہتی ، اس بار ضرور حاضر رہوں گا انشا اللہ
پتہ نہیں ، ہمارے ہاں تو روڈ کوٹنے کا ڈمبر مسرت شاہین کو بطور ہیروئین لیا جاتا ہے ، جس کھیت میں دھمال ہوئی ، کھیت تاقیامت بنجر است
آپ کے ہاں کیا ہوتا ہے ؟؟؟
جی جی ۔ مجھے بلاگرز میٹ اپ کی دعوت مل چکی ہے ، شکریہ ، ویسے آپ کا معاملہ کچھ یوں ہے ، ہی ہی ہی
محمود ابھی بیلن ہی ڈھونڈ رہا ہے ۔۔۔ہم سر پہ توا باند ھ کے تیار ہیں کب سے
:rollingonthefloor: ایزی لوڈ :rollingonthefloor:
ساس اپنے داماد کے ہاں کافی ہفتوں سے ٹھہری ہوئی تھی ، داماد بڑا پریشان تھا،
ایک دن گھر آیا تو دیکھا ساس آرام کررہی ہے اور پاس ہی ایک سانپ پھن اٹھائے بیٹھا ہے۔
داماد نے دروازے سے ہانک لگائی ۔
۔ کاٹ کاٹ ۔۔ سالے کاٹ لے ۔۔
سانپ نے منھ بناتے...
نہیں ایک اور ہے ۔۔۔بتا دوں ؟؟؟ :biggrin: :rollingonthefloor:
میں تمھاری حالت سے محظوظ ہو رہا ہوں ہا ہاہ اہا :rollingonthefloor:
( وہ راز یہ کے جب تم کو یاد کرتا ہوں تم ایک فرنگی زبان کے محاورے کی طرح آجاتی ہو ۔اور بھگانا ہوتا ہے تو ’’ لسوڑوں ‘‘ کا...
بچے ایس ایم ایس ( اوجھل ) بھی ہوتے ہیں، اس کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں ، :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: ( ویسے میں آج یہ راز فاش کردوں ؟؟ کہ تم سے رابطے کا کیا ذریعہ ہے ) :biggrin: :rollingonthefloor:
شکریہ ،ویسے میں نے ابھی دوبارہ کیا ہے ، اور ہاں مذکورہ مراسلے میں نئی لڑی کا ربط بھی دیا ہے ، اسی بابت س م س کیا تھا ۔
ٹھیر جا ، شرارتی ، ۔۔( جیتی رہو بھیا جی جان) ابھی خبر لیتا ہوں ۔:raisedeyebrow:
ایک مصرع / شعر کی بابت آپ سبھی صاحبانِ فہم و فراست اور ادب دوستوں سے مدد درکار ہے ۔
ایک مصرع جو کئی اشکال میں سننے پڑھنے کوملتا ہے اس کی صحت ، مکمل شعر ( کلام ہوجائے تو کیا کہنے )
اور شاعر کا نام ( مزید معلومات اضافی نیکی ہوگی ) درکار ہے ۔ امید ہے آپ سبھی صاحبان کرم فرمائیے گا،
مصرع کچھ...