اس حوالے سے آج صبح ایک اور خیال بھی فیس بک پر شیئر کیا سوچا یہاں بھی نقل کر دیا جائے اگرچہ آف ٹاپک سا ہے.
انگریزی ڈیپارٹمنٹ میں کرسمس پارٹی تھی اور بعد میں مسیحی احباب جناب مسیح علیہ السلام کی نعتیں، کرسمس کیرول وغیرہ پڑھتے تھے تو ان کے معانی بارے سوچ کر جیسے رونگٹے کھڑے ہو جاتے تھے. جیسے نبی...