نتائج تلاش

  1. دوست

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    ٹائپنگ کر کر کے ہاتھوں کا سوا ستیاناس مارنے کے بعد کل ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کا ورژن پندرہ انڈیویجوئل خریدا ہے. اردو کے لیے ٹرین کر لوں لیکن انگریزی وکیبلری باقی رہے گی یا سب فشوں؟ کیا نئی یوزر پروفائل میں سے ڈیلیٹ کرنے سے بھی سارے الفاظ داغِ مفارقت دے جائیں گے؟
  2. دوست

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    سب کو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک.
  3. دوست

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    اطلاعات کے مطابق، گوگل ایڈسینس کے اشتہارات اب اردو ویب سائٹس پر بھی لگ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اردو مواد تخلیق کرنے والے روکڑا کمانے کا سوچ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اردو محفل کے اخراجات اشتہارات سے پورے کرنے کی تجویز ذہن میں آئی تھی۔ اگرچہ ذاتی طور پر مجھے اردو محفل پر اشتہارات پسند نہیں ہوں...
  4. دوست

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    طرزِ تحریر شناس۔ ڈاکٹر تفسیر احمد، ڈی ایچ اے صُفہ یونیورسٹی کے شاگردوں کا کارنامہ ہے۔ فیس بُک پیج سے نقل کردہ پوسٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ویب ایپلیکیشن ایک طرز تحریر شناس نظام ہے جس نے کالم نگاروں کے طرز تحریر کو ماڈل کیا ہے - عام طور پر لینگویج پراسیسنگ سسٹم ، ڈاکومینٹس یا...
  5. دوست

    رویت ہلال اور اسلامی مہینوں کے ایک مستقل کلینڈر کی تشکیل اور اسکی قباحت سے متعلق ایک علمی مکالمہ !

    چاند کی پیدائش اور چاند دیکھنے کے طریقوں کو الگ الگ قرار دینا آپ کا فہم ہے۔ امت میں سبھی اس مؤقف کے قائل نہیں ہیں۔ جب چاند کی پیدائش کا یقین کرنا ممکن نہیں تھا تو ننگی آنکھ سے دیکھنا مناسب تھا، اب جبکہ اس کی پیدائش کا حساب کتاب سیکنڈز تک ممکن ہو چکا ہے تو کیلنڈر بنانا اور اس پر عمل کرنا بھی ممکن...
  6. دوست

    مبارکباد عید مبارک - اختر مو مبارک شہ - Eid Mubarak

    تمام احباب کو عید الفطر مبارک ہو۔
  7. دوست

    تعارف محفلین متوجہ ہوں

    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
  8. دوست

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    آپ کا مسئلہ ایک حرف پر دو اعراب کی عدم معاونت ہی لگ رہا ہے۔ لبرے آفس وغیرہ ٹرائی کر کے دیکھیں جہاں رینڈرنگ انجن شاید حرف باز ہے۔؟
  9. دوست

    زبان اردو سے سوال

    اردو میں گرامر کی جنس (مذکر مونث) اور تعداد (واحد جمع) کے اعتبار سے فعل اور اسم ضمیر کے آخر میں الف ی یا ے کا اضافہ کیا جاتا ہے. مؤنث کے لیے ی؛ مذکر کے لیے الف اور جمع کے لیے ے. یہ سادہ ترین وضاحت ہے. مزید کے لیے اہل علم آپ کی مدد کے لیے آتے ہی ہوں گے.
  10. دوست

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    ماشاءاللہ۔ رب سائیں اور ترقی دے۔
  11. دوست

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    ایک وقت میں ایک ہی امیج کی اجازت لگ رہی ہے۔؟
  12. دوست

    اُردو و پشتو املا کا صوتی و لسانی جائزہ

    اردو کی آوازیں ڈاکٹر سرمد حسین کے ایک شاگرد کا مقالہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے بہت بڑا نام ہیں۔
  13. دوست

    اُردو و پشتو املا کا صوتی و لسانی جائزہ

    کتنی آوازیں پائی جاتی ہیں۔ حروفِ عِلّت اور حروفِ صحیح کتنے ہیں۔ ہر آواز کا مخرج کیا ہے۔ اس کام کے لیے ہم تو انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن کا چارٹ استعمال کرتے تھے۔
  14. دوست

    کیا کوئی Unity 3Dکے حوالے سے میری مدد کر سکتا ہے ؟

    سی شارپ میں اردو بلکہ تمام یونیکوڈ زبانوں کی لاجواب سپورٹ موجود ہے۔
  15. دوست

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    محترمی اس گیم کو ایپ سٹور میں شامل کروائیں۔ ایسے صارفین کو کیا معلوم یہ محفوظ ہے یا نہیں۔
  16. دوست

    جوملہ 3 میں نستعلیق فانٹ کی سرور سائیڈ انٹیگریشن

    ویب سائٹس بڑھتی ہوئی تعداد میں نفیس نستعلیق کو ایمبیڈ کر رہی ہیں۔ موبائل سائٹس پر بھی امبیڈ کیا ہوتا ہے۔ آپ بھی کر سکتے ہیں۔
  17. دوست

    مبارکباد زیک کے 26000 مراسلے

    واہ۔ یعنی اولڈ اِز گولڈ
  18. دوست

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    کرلپ کے ذمہ داران کے مطابق یہ لغت وہی بائیس یا تب جتنی بھی دستیاب تھیں والی ہی ہے. باقی واللہ اعلم
Top