مترادف یا متضاد جیسے معنیاتی تعلقات نشاندہی کے لیے ورڈ نیٹ یا سینس نیٹ کی تکنیک استعمال کی جاتی ہے (حوالے کے لئے انگریزی ورڈ نیٹ گوگل سے تلاش کیا جا سکتا ہے). مترادف سو فیصد یکساں معنی یا متضاد سو فیصد الٹ معنی کے حامل نہیں ہوتے، اگر ایسا ہو تو زبان میں ایسے الفاظ کی ضرورت ختم ہو جائے اور وہ...