لسی چلے گی ساتھ۔ چائے کا بھی ارادہ ہے، لسی نمکین۔ اور میٹھا دہی بھی ہو گا۔
نمکین چٹنی کونسی ہو، جو جلدی بن بھی جائے۔ املی وغیرہ کی کوئی آسان ترکیب؟
پراٹھے بن جائیں گے، انشاءاللہ۔ یہ تازہ ہی اچھے لگیں گے اور تازہ ہی بنیں گے۔ یہ آسان ترین ڈش تھی جس سے سب کو ٹرخایا جا سکتا تھا۔ میں کہیا فیر جان دیو...