چونکہ فیس بُک سے یہاں کاپی پیسٹ کی برسات جاری ہے، تو ہم نے سوچا لوہے کو لوہا کاٹتا ہے۔
سال اسلامی یا غیر اسلامی نہیں ہوتے
قدیم زمانے سے انسانوں نے موسمی تغیرات کا مطالعہ کر کے سال کو برابر بارہ اکائیوں میں تقسیم کر دیا تھا. تاہم ماضی اور مستقبل کے واقعات کا تعین کرنے کے لیے کسی نہ کسی نقطہ آغاز...