فائرفاکس والی سپیل چیکر ڈکشنری کو کھول کر ایک دو جگہ پر استعمال کرتا ہوں یا پھر مائیکروسافٹ ورڈ کا سپیل چیکر ہی گزارہ کرتا ہے۔ بظاہر اس کمی کا ذمہ دار سافٹویر نہیں بلکہ اس میں استعمال الفاظ کی فہرست اور الفاظ سازی کے قوانین ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے؟ ایسی بہتر کردہ...