نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    خوش آمدید یہاں استعمال کی جانے والی اردو کو جرمن زبان کی اصطلاح میں Umgang Sprache سمجھ لیں، اس لیے شاید آپ کو سمجھنے میں دشواری محسوس ہو. اس لیے جس لفظ کا مطلب سمجھ نہ آئے بلا تکلف پوچھ لیں. میں جرمنی میں پی ایچ ڈی کے لیے رہائش پذیر ہوں اور جرمن زبان کے حوالے سے میرا بھی کچھ یہی حال ہے. کچھ نہ...
  2. دوست

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    کورسیرا پر کچھ مل سکتا ہے۔ یہ ذاتی کاوش اور کوشش ہی ہے جس کی بدولت پروگرامنگ سیکھی جائے گی۔
  3. دوست

    معنی بتائیں پلیز

    اردو لغت
  4. دوست

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    یہی کر کے دیکھ لیں۔ ان انسٹال کرنے سے بھی سارا سافٹویئر صاف نہیں ہوتا۔ سیٹنگز وہیں کہیں پڑی رہ جاتی ہیں۔
  5. دوست

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    ایپ کے ذریعے۔
  6. دوست

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    کوئی پندرہ بیس برس بعد ریڈیو سننا شروع کیا ہے۔ جرمن سیکھنے کے شوق میں کبھی کبھی مقامی ایف ایم ریڈیو سنتا ہوں۔
  7. دوست

    فجر کے اوقات میں فرق

    چار بجے سحری ختم اور سوا نو بجے کے قریب افطاری ترکوں کی مسجد سے جو کیلنڈر ملا اس کے مطابق ترکی اسلامی کیلنڈر استعمال کرتا ہے، ہر مہینے چاند دیکھنے کی بجائے چاند نکلنے کے فلکیاتی حساب کتاب کے مطابق بنایا ہوا کیلنڈر. اس سے زیادہ سے زیادہ ایک دن کا فرق پڑتا ہے مثلاً عربیوں کے ساتھ لیکن بہتر...
  8. دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    لکڑی کاٹنے والی مشینوں میں کچھ ہوتا ہے ہاتھ لگتے ہی جسم کے کرنٹ کی پیمائش کر کے مشین بند ہو جاتی ہے (آری نیچے چلی جاتی ہے ).
  9. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اگر ایسا کوئی کی بورڈ یا کیبورڈ ایپ بن جاتی ہے تو شاید میرے جیسے لوگ بھی اسے اینڈرائڈ سے اپنے کمپیوٹر پر بول کر ٹائپنگ کرنے کے لئے استعمال کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے ابھی کیا ہے۔
  10. دوست

    اوینجرز انفینیٹی وار

    اچھا پرنٹ آئے تو دیکھتے ہیں.
  11. دوست

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے
  12. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ڈویلپرز ہوں گے تو استعمال کریں گے۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کا ماڈل بھی کامیاب ہے، دو عشروں سے معذور افراد اس سافٹویئر کو استعمال کر رہے ہیں۔
  13. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب ٹرینینگ ڈیٹا اتنا ہوجائے کہ اسے ہر صارف کے حساب سے پرسنالائیز کیا جا سکے، تو آف لائن پروفائل مہیا کرنے کی سہولت سے اس کے امکانات میں مزید وسعت پیدا ہو جائے گی۔ غیر تجاویز دینے والے تو بے شمار ہے اور اس کے علاوہ بھی کئی تجاویز دی جاسکتی ہیں۔ باقی ڈویلپمنٹ ٹیم بہتر جانتی...
  14. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اس سروس کے نتائج گوگل سے کچھ بہتر ہیں اور صرف اردو پر فوکس کی وجہ سے مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ لیکن اگر ٹیکسٹ ایڈیٹر کی صورت میں پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے کی بجائے اس سروس کی ڈیسک ٹاپ انٹیگریشن پر کام کیا جائے، یعنی مختلف پروگرامز جیسے مائیکروسافٹ ورڈ اور دیگر ٹیکس ایڈیٹرز میں بول کر لکھنے کی...
  15. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ویب براؤزر میں استعمال عملی طور پر مشکل ہے کون کاپی پیسٹ کرتا پھرے ونڈوز میں ان پُٹ کے لیے کوئی ایپلیکیشن بنا دیں تو میرے جیسے کئی جو گوگل کی سروس استعمال کرتے ہیں اس کی طرف آ جائیں گے. میں جز وقتی مترجم ہوں اور ایک ہفتے میں اوسطاً پانچ سو الفاظ تو بول کر لکھتا ہوں. اگر مجھے بول کر لکھنے کی...
  16. دوست

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    آپ سے دردمندانہ گزارش ہے کہ ایک عدد بلاگ بنا کر اپنی تحاریر وہاں پوسٹ کریں۔ فیس بُک پر اپنی وال استعمال کریں۔ یہاں اگر آپ فالورز کی تلاش میں اپنی تحاریر کی (نرم سے نرم لفظوں میں) سپیمنگ کر رہے ہیں، تو ایسا کچھ نہیں ہو گا۔ آپ صرف تلخی پیدا کرنے کا موجب بنیں گے۔ یہ انتہائی خلوصِ دل سے لکھا گیا...
  17. دوست

    گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

    شیخ عبدالقادر کے اردو ترجمہ قرآن کی زبان بھی کچھ ایسی ہی ہے. بہت زیادہ نہیں، کچھ تھوڑی سی.
  18. دوست

    جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو

    جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو دل ہے نازک اسے تم ایسے دکھایا نہ کرو میری آنکھوں میں جو اچھے نہیں لگتے آنسو تو جلایا نہ کرو مجھ کو ستایا نہ کرو تم کسی اور کی قسمت میں ہو تم میرے نہیں یہ اگر سچ بھی ہے تو مجھ کو بتایا نہ کرو یا تو تعبیر بتاؤ میرے سب خوابوں کی یا کوئی خواب اِن آنکھوں کو دکھایا...
  19. دوست

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب العزت مغفرت فرمائے
Top