محترم غزنوی بھائی
ابتدا میں عجیب تیزی سے رنگ بدلتی روشنیوں سے واسطہ پڑا۔ یہ اسقدر تیزی سے رنگ بدلتیں کہ سر چکرانے لگتا ۔
جب بھی اپنے آس پاس موجود لوگوں پر نگاہ ڈالتا ۔ ان کے گرد مختلف رنگوں بھری روشنیوں کے ہالے دیکھتا ۔
کبھی کبھی خود کو اس وقت اجنبی جگہ پر پاتا ۔ جو کہ بعد میں اجنبی نہ رہیں ۔...