اللہ ہم سب کو اپنی نعمتوں کی قدر کرنے کی توفیق دے اور نعمتوں کی ناقدری کرنے اور اس کو ضائع کرنے سے بچائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
بلاشک اسراف اچھی عادت نہیں ۔ اور بلا شک ہم سب نے نعمتوں کے استعمال بارے حساب دینا ہے ۔۔
آگہی بکھیرتی اک اچھی تحریر
بہت شکریہ بہت دعائیں