میرے محترم بھائی
اسلام ہماری روح میں سمایا ہوا ہے ۔ ہم تن من دھن سے اس ہستی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اسوہ حسنہ کا اتباع کرتے ہیں ۔ جنہیں اللہ نے رحمت للعالمین قرار فرمایا ہے ۔ ہم قران و اسلام کو صرف فساد و انتشار کے لیئے بصورت ہتھیار استعمال نہیں کرتے ۔ سلامتی کا دین انسانیت کی سلامتی کے...