میری محترم بہنا ۔ ہم سب جو یہ دھاگہ بہ دھاگہ من چاہی فلاسفی بگھارتے نظر آتے ہیں ۔ یہ درحقیقت ہم سب کا اپنے اپنے یقین و ایمان پر غیر متزلزل یقین کا نتیجہ ہے ۔
کہیں کوئی بزرک محفل سجائے بیٹھے تھے ۔ اک رکن محفل نے کہا کہ خبر ملی ہے کہ فلاں صاحب کا انتقال ہو گیا ۔ ان بزرگ نے یہ خبر سن کر دعا کے لیئے...
اک روشن شراکت
بہت دعائیں
کبھی سانچ کو آنچ نہیں آتی تھی ۔ آج تو سچ بولنے والا جانے کن کن القاب کا حقدار ٹھہرتے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اچھی بہنا ۔ سچی بات کہ آپ کا محفل سے دور رہنے کا اعلان پڑھ کر بہت پچھتاوا ہوا کہ کہیں آپ کےمحفل سے بدظن ہونے میں میرے تحریری بحث و مباحثہ کا دخل نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ آپ کو دیکھ کر بے انتہا خوشی سی ہوئی ۔ بہت دعائیں
بہت خوب معلوماتی شراکت
ڈاکٹر عبدالسلام بلاشبہ اپنی تحقیق کے بل پر عظیم سائنسدانوں میں اپنی جگہ بنا گئے ۔
" نشان امتیاز " واقعی ایسی ہی علمی ہستی کا حق ہوتا ہے ۔
حق تعالی ڈاکٹر صاحب کے ساتھ آسانی بھرا معاملہ فرمائے آمین
بہت شکریہ بہت دعائیں
سبحان اللہ
کیا خوب تذکرہ پرنور ہے محترم نذر صابری صاحب کا ۔۔۔
بلاشک رنگ بولتے ہیں خوشبو مہکتی ہے نور بکھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شرط صرف اتنی قلب صادق جذب کر چکا ہو نور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ۔۔
جزاک اللہ محترم شاکرالقادری بھائی
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی
آپ کو جانے کس حرف سے اختلاف ہوا ۔
میں نے پورے جوش و جذبے کی شدت کے ساتھ محترم روحانی بابا جی کو سلیوٹ کیا ہے ۔ گر میرے قریب ہوتے تو یقین کریں ان کا ماتھا چوم لیتا ۔ انھوں بات ہی اتنی پیاری کی ہے کہ ہر بات میں پاکیزہ ہستیوں کا تقابل کرنے والے حقیقت میں ذہنی طور پر مفلس ہوتے ہیں...
سبحان اللہ
جزاک اللہ
کیا ہی خوب پرنور کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔
لوگ کہتے ہیں سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا
میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ہے سایہ تیرا
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ