نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد جیہ کے 14000 مراسلے

    محترم جیہ بہنا کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
  2. نایاب

    دوست دارانِ محبّت پہ درود اور سلام!۔۔۔ از علی زریون

    واہہہہہہہہہہہہہ قاضئ شہر پتا پوچھتا پھرتا ہے، یہ کون؟؟؟ بھیجتا ہے مئے وحدت پہ درود اور سلام!! کیاخوب انتخاب ہے محترم بلال اعظم صاحب بہت شکریہ بہت دعائیں
  3. نایاب

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    میرے محترم بھائی ۔آپ کی محبت کہ " ذرے کو مہتاب " کر رہے ہیں ۔ کیوں سیڑھی چڑھاتے ٹھنڈ میں پہنچاتے ہیں ۔ ہم تو ٹھہرے وہ فقیر جو کہ سدا " نگاہ رحمانی " کے محتاج رہتے ہیں ۔ عرصہ بعد دکھے ہیں ۔ کہیئے کیسے ہیں ۔ اور کیسا جا رہا ہے سفر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  4. نایاب

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    امید واثق ہے کہ ان شاءاللہ مرحوم والد صاحب جنت عالیہ کے باغوں میں خوش و خرم ہوں گے ۔ ان شاءاللہ اے اللہ ہم سب کے والدین کے ساتھ آسانی بھرا معاملہ قدر کر دے آمین
  5. نایاب

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    اس تقریر سے تو یہی سامنے آتا ہے کہ مولانا صاحب کو خطرہ ہے کہ زیرزمین مذاکرات کہیں ان بہکے گمراہ افراد کو راہ راست پہ نہ لے آئیں ۔ جنہیں " طالبان اور مذہبی مچھندروں " نے " حوروں " کے لالچ میں پھنسا کر اپنا آلہ کار بنا رکھا ہے ۔ اگر یہ افراد راہ راست پر آگئے تو " طالبان اور ان کی ڈوریاں " ہلانے...
  6. نایاب

    کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

    پنجاب سندھ سرحد بلوچستان کشمیر جو کہ ستون ہیں پاکستان کے ۔ ان کی مٹی " پیار محبت خلوص وفا " کی خوشبو سے مہکتی ہے ۔ روح کو مہکانے والے سنہرے خوشبودار جذبوں کی فراوانی ہے ۔ سو ہر علاقے کی اپنی اک " عشق کہانی " ہے ۔ جو " اردو " کے سبب سب نے جانی ہے ۔ ہند میں " رام و سیتا " کی عشق کہانی...
  7. نایاب

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    سب ہی سورج کے اونگھنے کو " اونگھتے کو ٹھیلتے کا بہانہ " بنا کر کائنات ماہیت و حقیقت پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔ سو مجھے بھی کچھ لکھنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچ تحریر کرنی چاہیئے ۔ میری کائنات تو میرے بچوں کا ماں ہے ۔ ہم دونوں کا پیار بھی " لا محدود " ہے ۔ کسی پیمانے میں تولا ناپا ہی نہیں جا سکتا ۔ اور یہ...
  8. نایاب

    غزل:پیار سارا دکھا نہیں دیں گے! (مہدی نقوی حجازؔ)

    واہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت سی دعاؤں بھری داد ۔۔۔۔۔۔ یہ "دعوی دوستی " تو دل کے تار چھیڑ گیا ۔ محترم نقوی بھائی بندے تیرے ہیں اور تو یار اپنا یار کو ہم دغا نہیں دیں گے
  9. نایاب

    تعارف may i come in

    وعلیکم السلام محترم وقاص احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔ یہ محفل اردو کے دیوانوں پروانوں کی ہے میرے محترم بھائی اس محفل میں شرکت کسی بھی اجازت کی محتاج نہیں ۔ اور آپ جانیں ہی کہ " با ادب بامراد " تو اک قدیم حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    مندرجہ بالا کالم میں کم از کم دو باتیں درست لگتی ہیں ۔ باقی تو سب طالبان کی ایسی تعریف و توصیف ہے جوکہ ان طالبان کی " فنڈنگ " کرنے والے اپنے مقاصد کی تکمیل میں معاون سمجھتے ہیں ۔ 1 ۔۔۔ طالبان کے بااثر گروپس غیر ملکی ایجنٹ ہیں ۔ اور اسلام کے لبادے میں دہشتگردی کر رہے ہیں ۔ اور ان کی ڈوریاں غیر...
  11. نایاب

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    بلاشبہ اک عظیم کام جو کہ اک عام سے انسان نے اپنے شوق و جنون کے بل پر انجام دیا ۔ بلا شک ہمیں بھی ان کے کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے ۔
  12. نایاب

    پائلٹ

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین
  13. نایاب

    لڑکی کا پرندوں اور جانوروں کی آوازیں نکالنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

    بہت خوب شراکت کیسے کیسے فنکار ہیں ۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  14. نایاب

    3D پینسل ڈرائنگز بائے بین ہائینے

    بہت خوب لاجواب شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں
  15. نایاب

    تعارف السلام علیکم! فورم کے تمام ممبرز کو ناچیز کا سلام پہنچے

    محترم محمد مطہر نصیر صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  16. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 دسمبر، 2013

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد اشرف بھائی
  17. نایاب

    راشد اشرف صاحب سے

    محترم راشد اشرف بھائی اور کتاب بارے التجا ۔۔۔۔۔؟۔ بھائی یہ تو کتاب کے شیدا ہیں ۔۔۔۔۔ یقین کہ ڈھونڈ رہے ہوں گے " یاد رفتگاں " بہت دعائیں
  18. نایاب

    شجرہ نسب

    انجمن سادات امروہہ کراچی کی جانب سے شائع کردہ شجرے میں ماں بہن بیوی بیٹی سب کی تفصیل ملتی ہے ۔ کئی بار کوشش کی کہ آفس ورڈ یا ایکسل میں اس کو بنا پاؤں مگر ناکام رہا ۔، تصویر کی صورت بن جاتا ہے مگر قریب سات نسل بعد تصویر کا کینوس ہی جواب دے جاتا ہے ۔ اب نگاہ رہے گی اس دھاگے پر ۔۔ شاید مجھے بھی...
  19. نایاب

    امجد اسلام امجد جو کچھ دیکھا جو سوچا ہے وہی تحریر کر جائیں!

    واہہہہہہہہہہہہہہہ جو بخشش میں ملے امجد تو اس خوشبو سے بہتر ہے کہ اس بے فیض گلشن سے بندھی مُٹھی گزر جائیں بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
  20. نایاب

    اللہ ہُو ۔۔۔

    سبحان اللہ بہت خوب کہی ہے حمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حس کی شعبدہ بازی سب تیرا پرتو۔ منظر تُو، پس منظر بھی تُو، اللہ ہُو۔ بہت دعائیں
Top