نتائج تلاش

  1. نایاب

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    مذاکرات کا شور ہے اور وزیراعظم مذاکرات کی پریشانی دور کرنے کے لیئے چولستان میں محفل موسیقی سجائے بیٹھے ہیں ۔ سنا ہے کہ قوم کے دکھ میں اتنے غمگین ہیں کہ ڈھلتی رات میں جب محفل عروج پہ آئی بڑی مشکل سے اک بار مسکرائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    گر 13 سال کی عمر " معصوم " قرار پائے مجھ جیسے شیطان کی تو کون سا قصہ بھیانک قرار پائے گا ۔ اللہ مجھے معاف فرمائے ۔۔ میرے لیئے ذاتی طور پر تو جوش و سسپنس سے بھرا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بشمول " اماوس کی رات اکیس راتیں کسی پرانے قبرستان میں موجود کسی ٹوٹی پرانی قبر پر گزارنا ۔۔ ؟ اور رات کے اندھیرے میں...
  3. نایاب

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    ایران امریکہ سعودیہ قطر عرب امارات کے " تعاون زر " پر استوار و قائم ہر اس جماعت اور گروہ اور نظریاتی پیروکاروں پر " لعنت بے شمار "۔۔۔۔۔ جو کہ " مذہب اسلام " کو فساد و انتشار کا ہتھیار بنائے ہوئے معصوم عوام کی جانوں سے کھیلتے ہیں ۔ اور مملکت پاکستان کو کمزور کرتے ہیں ۔ اور دنیا کی نگاہ میں...
  4. نایاب

    ایک مختصر نظم

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب مختصر مختصر اک قصہ طولانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    گڈری کا لعل

    جسم بوڑھے ہوئے تو کیا گلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روح تو سدا جوان رہتی ہے بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  6. نایاب

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد بھائی آپ کتنی محنت کرتے نادر و عنقا کتب ہمارے سامنے لے آتے ہیں ۔ آپ کے جذبہ جنوں کو سلام اللہ سدا آپ کی ہمتوں کو جواں رکھے آمین
  7. نایاب

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    لگتا ہے کچھ ہی دنوں میں " امیرالمومنین پاکستان " کا " اسلامی آئینی " طور پر اعلان ہونے کو ہے ۔ پھر آئین بھی " مسلمان " ہو جائے گا ۔ ظلمت سے بھرپور " ریفرینڈم " برپا ہوگا ۔ اور عوام سے زبردستی بیعت لے لی جائے گی ۔ اور وہ جو کہتے پھرتے ہیں کہ اسلام تلوار کے زور سے نہیں پھیلا وہ منہ چھپاتے پھریں گے...
  8. نایاب

    دنیا وآخرت کی کامیابی اور دردِچشم کے خاتمے کیلئے دعا

    جزاک اللہ آمین ثم آمین بلا شک بہت پیاری دعا ہے ۔ یااللہ اس دعا کو میرے حق میں نافع فرما دے آمین
  9. نایاب

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    ماشاءاللہ بہت خوب فن پارے ہیں ۔۔ میری بٹیا ہے ہی سچی فنکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد ۔۔۔۔
  10. نایاب

    دعا کی درخواست

    یا اللہ یا رحمان یا رحیم یا سمیع العلیم الحکیم اپنا کرم فرما اور آپی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما آمین
  11. نایاب

    کشمیر اور مذہب

    یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت۔۔ جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی۔ ساٹھ سال گزر گئے اب تو یہ شعر سچ ہی لگنے لگا ہے ۔ شایدکہ " کفر و تسلیم " کے پیمانے پہ ہم " تسلیم کے پردے میں کفر " کے حامل ٹھہرتے ہیں ۔ اسی لیئے کشمیر سے محروم ہیں ۔،
  12. نایاب

    دعا کی درخواست

    ہو الشافی ہو الکافی و اذا مرضت فھو یشفین ۔ اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
  13. نایاب

    کشمیر اور مذہب

    آج میرے بچے نے میری صبح کا آغاز " کشمیر کی آزادی " پر مبنی نعرے سے کیا ۔ 45 سال ہوگئے مکمل ہوش و حواس کے ساتھ مکہ و مدینہ و پاکستان میں ہمہ اقسام مسالک کے مبلغوں اور مجاہدوں کی کشمیر و فلسطین کی آزادی کے لیئے دعاؤں پر آمین کہتے لیکن رب سوہنے نے اس دعا کو قبولیت کی بجائے سنبھال رکھا ۔۔ اک...
  14. نایاب

    طاؤس و رباب اور شمشیر و سناں کا سنگم

    محترم بھائی کیا گلہ کرتے ہیں ۔ پاکستان میں اب تو " منافقت " بھی شرماتی ہے ۔ تجارت ہو ملازمت ہو صحافت ہو یا کہ ہمہ اقسام تعلیم تبلیغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب اک ہی سبق دوھراتے ہیں ۔ جھوٹ مکر فریب ملاوٹ دھوکہ لازم ہے دنیا کمانے کو " ھذا من فضل ربی " کی آیت موجود ہے دین کمانے کو
  15. نایاب

    طالبانائزیشن

    سچ لکھا مگر ذمہداروں کے کانوں پہ جوں رینگنی محال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری کرسی اپنی مدت میں مضبوط رہے ۔ چاہے کچھ بھی قیمت ہو ۔۔۔۔۔۔ ہر سربراہ یہ سوچ ملک کا بیڑا غرق کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    ماننے والے تجھے مجھ سے جدا کیوں مانیں (علی زریون)

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
  17. نایاب

    پاکستانی اونٹ گاڑی کے مالک اور امریکی صدر کی غیر معمولی دوستی

    دوستی کی جذبے سے مہکتی اک خوبصورت شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
  18. نایاب

    ازبک قصبے آنگرن کی جھلک

    کہاں کہاں کی سیرا کروا دیتے ہیں محترم حسان بھائی بہت خوب تصاویر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    پائلٹ

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔آمین
  20. نایاب

    دعا کے بعد اک رکن نے کہا کہ " اے شیخ محترم میں بہت حیران ہوں ۔ آپ نے اس کے لیئے دعائے مغفرت...

    دعا کے بعد اک رکن نے کہا کہ " اے شیخ محترم میں بہت حیران ہوں ۔ آپ نے اس کے لیئے دعائے مغفرت فرمائی جو کہ ہمیشہ اپنی تحریر و تقریر میں آپ کی نسبت تنقید بیان کرتا تھا ۔؟ ان بزرگ نے فرمایا کہ ان کی تنقید ان کے ایمان کی پختگی اور یقین کا نتیجہ ۔اگر وہ مجھ پر ناقد نہ ہوتے تو گویا وہ اپنے ایمان پر...
Top