نتائج تلاش

  1. نایاب

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    ہم تو منتظر بندھے بیٹھے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (جاری ہے ) کے بندھن میں اب دیکھا تو تاریخ خود کو بیان کر چکی تھی ۔۔۔۔۔۔ زبردست جمع پرمزاح جمع معلوماتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب لکھی تاریخ ویلنٹائن ۔۔ نا ممکن نہیں کہ کل سے یار لوگ اسے بطور حوالہ استعمال کرنے لگیں ۔ بہت دعائیں محترم سید بھائی
  2. نایاب

    اردو ٹوئٹر اور ہندوستان کے اردو صحافی و قلمکار

    اک اچھی معلوماتی شراکت بہت دعائیں بہت شکریہ
  3. نایاب

    سیلف ہپناسس

    محترم ساقی بھائی میں کامل یقین رکھتا ہوں کہ " یقین کامل پر قائم انسان کی زبان سے نکلا ہر لفظ اپنی مکمل خصوصیات کے ساتھ مجسم ہوتے حقیقت میں بدل جاتا ہے " میں کوئی عالم و فاضل نہیں ہوں دینی و روحانی علوم میں ۔ میں تو طفل مکتب بھی نہیں ان مکاتب میں ۔ خود پر بیتے وقت نے جو حقائق دکھائے ۔ اسی پر...
  4. نایاب

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    حق ۔۔۔۔۔۔ کسی بھی تبصرے سے بے نیاز اک بہت خوبصورت آگہی بھری تحریر ۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
  5. نایاب

    تعارف السلام و علیکم

    محترم علی احمد لاشاری صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید ۔
  6. نایاب

    اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد بھائی
  7. نایاب

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ تو گویا اپنے بٹ بھائی " بھی " شاعر ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب کہی ہے غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدن کے ساتھ مری روح بھی دمک اٹھی حریمِ جان سے وہ جانِ جاں گزرتے ہیں بہت سی دعاؤں بھری داد
  8. نایاب

    یہ کس کس کو یاد ہے

    محترم سید بادشاہ ٹی وی پر صرف تین ہی پروگرام بہت شوق سے دیکھے ۔ سکس ملین ڈالر مین وارث اندھیرا اجالا ان پروگرام کے اوقات میں میرے گھر والےبھی شکر کرتے تھے آج نایاب بھی دستیاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    محترم بھائی کی بورڈ نے جانے کیسے سینڈ کی کمانڈ آن کر دی پوسٹ مکمل ہونے سے پہلے ۔۔۔ اب مکمل کر دی ۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    یہ کس کس کو یاد ہے

    سکس ملین ڈالر مین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کے ٹی وی پروگرامز ۔۔۔۔۔۔؟
  11. نایاب

    ایک نیا ریکارڈ

    زبردست ۔۔۔۔۔۔ شاباش ان بچوں کو جنہوں نے بارش کے باوجود اپنے نظم و ضبط کو قائم رکھتے پاک وطن کے جھنڈے کو اپنے وجود سے قائم کیا ۔۔ اور یہ پیغام دیا کہ پاکستان ابھی اپنے عوام سے نا امید و مایوس نہیں ہوا ۔ یہ بچے ہی ہمارا مستقبل ہیں ۔ سیاستیں اپنی جگہ مگر بچوں میں یہ جذبہ ابھارنا بھی اک اچھا فعل...
  12. نایاب

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    محترم ساقی بھائی بلاشک یہ سب اعمال کالے جادو ہی سے منسلک تھے ۔ اک عمر گزاری ہےہو کے تجسس کا اسیر اپنی عقل کو رہنما رکھتے اپنے دروں سے ابھرتے ہر سوال کا جواب تلاش کر نے کی ہر ممکن عملی کوشش کی ۔ اور اپنے تجسس کی تسکین کی ۔ عجب دورنگی سے بچپن ہی سے رنگا رہا ۔ آیت الکرسی ۔ درود شریف کے ذکر کی...
  13. نایاب

    اورام القری کی گود اجڑ گئی

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم بہت خوب تحریر شریک محفل کرنے پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  14. نایاب

    قرغیزستان کا خوبصورت خطۂ ارسلان آب

    بہت خوبصورت شراکت بہت دعائیں
  15. نایاب

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    واہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب انگلش اردو مکسچر پلایا ہے محترم خلیل بھائی بہت دعائیں
  16. نایاب

    یہ سچ ہے کہ۔۔۔۔!!

    بات توہوتی ہے جذبوں پہ قائم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جذبے سچے ہی بیکل رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد محترم بٹیا جی
  17. نایاب

    بوند بھر بات

    واہہہہہہہہہہہہ بہت خوب کہی قلزم سمیٹے ہوئے ہے یہ بوند ۔۔۔۔ اور بات کا توکہنا ہی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات بوند بھر ہو یا موسلا دھار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بننے پہ آئے تو پل بھی مہان ۔۔۔۔ آپ جس کے دوبدو ہونے پہ ہیں نازاں ۔۔۔ اسی کے نور سے منور ہے جہان ۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    مبارکباد محفل کے "شیر"فلک بھیا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد

    محترم فلک شیر بھائی دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
  19. نایاب

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

    محترم علم اللہ اصلاحی کو سالگرہ کی ڈھیروں دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ تعالی آنے والے ہر سال کو آسان تر فرمائے آمین
  20. نایاب

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا ہی خوب مختصر مگر محکم کلام بہت دعائیں
Top