نتائج تلاش

  1. نایاب

    ویلنٹائن ڈے کی آگ بجھ نہ سکی ، پشاور یونیورسٹی میں آج پھر طلباء تنظیموں میں تصادم

    آج برطانوی شہزادے نے سعودی عرب کا لباس پہن تلوار اٹھا رقص کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے شہزادہ یہودی ہے کہ عیسائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ اور اس میلہ کی شرعی حیثیت بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ریاض میں منعقدہ اس میلے میں شہزادہ چارلس نے سعودی شاہی خاندان کے ہمراہ ’عرضہ‘ نامی رقص میں حصہ لیا۔
  2. نایاب

    اردو محفل اب محفل کم اور سنسنی و انتشار پر مبنی خبرنامہ زیادہ دکھنے لگی ۔

    اردو محفل اب محفل کم اور سنسنی و انتشار پر مبنی خبرنامہ زیادہ دکھنے لگی ۔
  3. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    محترم ساقی بھائی وہ حقیقت جسے خلاق العظیم نے اپنی حکمت سے پوشیدہ رکھتے " ولا تجسسو " کا امر صادر فرمایا ہے ۔ اگر اس کی جستجو کرتے پا لیا جائے تو بلا شبہ آگہی عذاب بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ موت سے کس کو رستگاری ہے ۔۔۔۔۔۔ حادثوں سے کون بچ پایا ہے ۔۔۔۔۔۔ ؟ یہ اچانک وارد ہوں تو دکھ کی اک تیز شدید لہر کے...
  4. نایاب

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    ماشاءاللہ محترم حسینی بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد قبول فرمائیں
  5. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین " متوقع " پڑھتے ہی ذہن یکدم قریب 40 سال پہلے کے وقت میں پہنچ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں اک مزار پر اک میل کچیل سے بھرا ملنگ بابا صادق مجھے بتا رہا تھا کہ اس کے ہاتھ منہ نہ دھونے کی وجہ اس کے سوا اور کچھ نہیں کہ جیسے ہی اس کی ہتھیلیاں اس کی نگاہ میں آتی ہیں ۔ تو...
  6. نایاب

    تعارف السلامُ علیکم!

    محترم احسن محی الدین صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  7. نایاب

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    اک وہ جس کے پاس کتاب کا علم تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسرا وہ "بندہ " جس کو اللہ نے اپنے پاس سے رحمت دی اور اپنا علم سکھایا ۔۔۔۔۔۔ تفاسیر اور احادیث میں ان دونوں کو " انسان " ہی بیان کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ اک کا " آصف بن برخیاہ " اور دوسرے کا" خواجہ خضر " کے نام سے ذکر کیا جاتا ہے ۔ خواجہ خضر کے نام کے...
  8. نایاب

    تعارف السلامُ علیکم!

    محترم عبقری ریڈر بھائی بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔
  9. نایاب

    لورا لائی،سنگسار جوڑے کی قبر کشائی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. نایاب

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    سبحان اللہ بہت جذب کی حامل" صدائے دل " حق تعالی قبول فرمائے آمین
  11. نایاب

    میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی

    سچیاں گلاں سبھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    بخش دو گر خطا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    اقتباسات فیضانِ اولیا

    اک خوبصورت ترغیب ۔۔۔۔۔۔۔ بیٹی اللہ کی رحمت ۔۔۔۔ درود شریف کا ذکر بابرکت ۔۔۔۔ اللہ پر توکل و یقین کا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ ۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    تاسف دعا کی درخواست

    واذا مرضت فھو یشفین ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو کہ " ھو الشافی ھو الکافی " ہے اسی سچے حکیم کی بارگاہ میں التجا کرتے ہیں ۔ وہ سچی ذات انشاءاللہ آپ پر اپنا کرم فرماتے صحت کاملہ عطا فرمائے گی ۔۔۔۔۔ دوا اور دعا ہر دو پر توجہ مرکوز رکھیں ۔ ان شاءاللہ آسانی ہوگی ۔
  15. نایاب

    چارلس ڈاروِن کے بچوں کی بنائی ہوئی ڈرائنگز

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  16. نایاب

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    محترم جاسمین بہنا بٹیا محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  17. نایاب

    سیلف ہپناسس

    محترم بھائی بلاشک آپ نے میرے بے ترتیب افکار پریشاں پر مبنی نقطہ نظر کو اک مربوط صورت عطا کی ۔ میں اسی نقطہ نظر پر کامل یقین رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں ۔ اللہ آپ کے نیک مقاصد کو آپ کے لیئے آسان فرمائے آمین
  18. نایاب

    گرافکس تصاویر ری‌سائز کریں (آسان) - Image Resizer Powertoy Clone 3.0

    بہت ہی مفید شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں محترم اسد بھائی
  19. نایاب

    عمران خان: آپریشن ناکام ہو گیا تو کیا کرو گے؟

    بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ مصطفیٰ کمال کو کوئی عمران خان کیوں نہیں ملا جو خبردار کرتا کہ اتا ترک کہلانے کے چکر میں گیلی پولی پر حملہ مت کرنا برطانوی و فرانسیسی تمہارے چھیتھڑے اڑا دیں گے۔ اور کتنا اچھا ہوتا کہ رودبارِ انگلستان کے راستے نارمنڈی میں اتحادی فوجیں کشتیوں کے ذریعے جرمن توپوں کے سامنے...
  20. نایاب

    بشرطہا و شروطہا (مہدی نقوی حجاز)

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ اس استعاراتی تحریر کو سمجھنے کے لیئے کسی "پیر فرتوت " سا مشاہدہ چاہیئے ۔ کوئی دس بار پڑھی تو بس یہی جانا کہ یہ تو گلرنگ وجود زن کی شام کا فسانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top