نتائج تلاش

  1. نایاب

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    دہشت گردوں کے بیوی بہن سکیورٹی اداروں کی قید میں محفوظ و مامون ہیں ۔ اور وقت م،ناسب پر آزاد ہوجائیں گے ۔۔۔ امیر محترم کو یہ بیان دینا چاہیئے تھا کہ " دہشت گردوں کے بہن بھائی بیوی بچے " ان ہی دہشتگردوں کے بنائے بموں سے ان کے سامنے اڑائیں جائیں ۔ تاکہ انہیں بھی احساس ہوکہ " دکھ " کیا ہوتا ہے ۔...
  2. نایاب

    تاسف بچوں کے لئے دعا

    اللہ تعالی جنید اور حمزہ کو اپنی رحمت خاص سے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  3. نایاب

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    اک کیمرے والا فون جس میں ساونڈ ریکارڈ کی سہولت موجود ہو ۔ ڈیسک ٹاپ جس میں ونڈوز انسٹال ہو ۔ اک ایسا کمرہ جہاں شور کم سے کم ہو ۔ اور خوب روشن ہو ۔ توجہ اور محنت کے بل پر ایسی ڈاکومنٹری بن سکتی ہے ۔ جس کی پروفیشنلز بھی تعریف کریں ۔ ان شاءاللہ
  4. نایاب

    وعلیکم السلام کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ سائیں کیسا جا رہا ہے سفر زندگی ۔۔۔ اللہ سوہنا...

    وعلیکم السلام کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ سائیں کیسا جا رہا ہے سفر زندگی ۔۔۔ اللہ سوہنا سدا آسانیوں سے نوازے آمین
  5. نایاب

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    محترم غزنوی بھائی ذرا صبر ابھی دیکھئے گا کیسے کیسے حمایتی کیسی کیسی تحریروں کے ساتھ ان دہشت گردوں کی حمایت میں نکلیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو صرف اک سرجیکل سٹرائیک ہوئی ہے ۔اور دہشتگردوں کے حامیوں نے واویلا اور چیخ پکار شروع کر دی ہے ۔ معصوم قبایلی شہید عورتیں محصور ۔ لوگ نقل مکانی پر مجبور ،...
  6. نایاب

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    پاک فوج کو سلام بہت صبر کیا ۔ بہت نقصان برداشت کیا کہ یہ ہمارے ہی گمراہ بھائی بچے ہیں ۔ مگر ان دہشت گردوں نے معصوم عوام اور سیکیورٹی فورسز کو اپنے آقاؤں کے اشارے پر دہشت گردی کا نشانہ بنایا ۔ اب وقت آگیا کہ چن چن کر تمام غیر ملکی دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے ۔ اور جو بھی ان غیر...
  7. نایاب

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    براہ مہربانی پاکستانی پولیس کے محکمے بارے زمرہ بناتے اک زمرہ " انڈین پولیس " کے محکمے بارے بھی بنایا جائے ۔ بلکہ سعودی عرب دوبئی کنیڈا جرمنی کے پولیس محکموں بارے بھی زمرے بنا دیئے جائیں ۔ تاکہ آسانی کے ساتھ تقابل کیا جا سکے گا کہ کس ملک کی پولیس " فرض شناس " ہے ۔۔۔۔
  8. نایاب

    نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلم شرابی اور ڈائیلاگ کی ادائیگی امیتابھ بچن کی...

    نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلم شرابی اور ڈائیلاگ کی ادائیگی امیتابھ بچن کی ۔۔۔۔۔۔۔ بوتل ناچ پڑتی ہے ۔۔۔۔ وہ نشہ ہی کیا جو سکون بخش دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نشہ تو نام ہے جوش کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ گر ہوش قائم رہے تو ۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہم تو عادی ہیں تواضح خاص کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی آیا گر کبھی تو " غازی " کے دربار میں " سردائی " پلاؤں گا ۔۔۔۔۔۔ مستی چڑھا دے گی ۔ ہنسا دے گی ۔ دکھ تو نہ بھولیں گے مگر جینے کی راہ دکھلا دے گی ۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    یک گونہ بیخودی کی تلاش میں ہزار راہ سے گزرا ۔۔۔۔۔ مگر ایسی بیخودی نہ ملی جو اس کی طلب کو مٹا...

    یک گونہ بیخودی کی تلاش میں ہزار راہ سے گزرا ۔۔۔۔۔ مگر ایسی بیخودی نہ ملی جو اس کی طلب کو مٹا سکے ۔ پرانا نہ کہیں کہ " مئے جتنی پرانی ہو اتنی ہی مست ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میرے مہربان دعوت کا شکریہ مگر ہم کو تو عادت " نیٹ " پینے کی ۔۔۔۔۔۔ بوتل اٹھاؤ ڈھکن کھولو منہ سے لگاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کہو پینے دو جی لینے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    میرے محترم پیگ بنانے جام اٹھانے کی زحمت کون کرے ۔ ؟ ہم تو صراحی ہونٹوں سے لگا اسکی طلب میں محو...

    میرے محترم پیگ بنانے جام اٹھانے کی زحمت کون کرے ۔ ؟ ہم تو صراحی ہونٹوں سے لگا اسکی طلب میں محو پیتے ہیں ۔ مے خانے سے نکل آتے ہیں بوتل بھی اٹھا لاتے ہیں ۔۔۔۔ پینے کا مزہ تو چاندنی رات میں کھلے آسمان کے تلے ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    گھونٹ گھونٹ پینا اور وہ بھی اکیلے اکیلے محترم مہدی بھائی ۔۔۔۔ لے لے کر دوست کا نام خود ہی پئے...

    گھونٹ گھونٹ پینا اور وہ بھی اکیلے اکیلے محترم مہدی بھائی ۔۔۔۔ لے لے کر دوست کا نام خود ہی پئے چلے جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ انصاف ہے بھلا ۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ بھی خوب رہی ۔۔۔ مزے خود کرو اور نام دوست کا رکھ دو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی بھرے بل
  14. نایاب

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    ونڈر مووی میکر ونڈو ز کا اپنا ڈیفالٹ سوفٹ وئر ہے ۔ آپ اس کو " آل پروگرام " میں سے چلا سکتی ہیں ۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    بہت آسان ہے بٹیا پانچ سات تصاویر لیں اور مووی میکر اوپن کر کے اس میں درج ذیل تصاویر کی مدد سے کوشش کریں ۔ ان شاءاللہ با آسانی سمجھ جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہاں تک کامیاب ہو جائیں گی تو ان شاءاللہ بہترین ڈاکومینٹری بنا لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    پھر ونڈو مووی میکر استعمال کر لیں ۔ بہت آسان ہے اور " ٹرانزیشنز " بھی آسانی سے ایڈ کی جا سکتی ہیں ۔ جس تصویر چارٹ یا فیگرز بارے " کمنٹری " ہوگی ۔ اس کمنٹری کا وقت " ساونڈ ریکارڈر پر ریکارڈ کر کے چیک کر لیں ۔ کمنٹری کے دوران کون سی تصویر سکرین پر رہے گی ۔ اور اس کے بعد کون سی آئے گی ۔ ان سب کو...
  17. نایاب

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    بٹیا کیا اس کے بیک گراونڈ میں آواز بھی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔؟ یا صرف اینیمیشن ہوگی تصاویر چارٹ اور فیگرز کی ۔۔۔۔۔؟
  18. نایاب

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    بٹیا رانی " ٹیگنگ " کا منتظر کیا ہونا ۔۔۔۔ صبح پڑھی تھی چلتے چلتے ۔ اب گھر آ کر تسلی سے پڑھی اور تبصرہ کر دیا ،،،، بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔۔ آمین
  19. نایاب

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب کہی ہے غزل بہت سی دعاؤں بھری داد خلوص دل اور توجہ کے ساتھ " 99 بار مصرع طرح " کی تسبیح کیسی شاندار غزل میں بدل گئی ۔۔۔۔ ماشاءاللہ
  20. نایاب

    الاقارب کالعقارب

    عربی کہاوتوں کا بے دریغ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال انسان کو کہاں پہنچا دیتا ہے ۔۔۔۔ اس کالم کی اساس پر غور کرو تو بات کھلتی ہے کہ " الاقارب کالعقارب ۔ قریبی لوگ بچھوؤں کی مانند ہوتے ہیں۔ اور ہمارے قریبی تو ایران، افغانستان اور ہندوستان ہیں۔ " حیات رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں جن...
Top