سلام مسنون !
الحمد للہ ! اس سال جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبار ک و مسعود موقع پر ناچیز کی دینی و اسلامی موضوعات پر لکھی گئی مطبوعات کا انڈروائڈ ایپلی کیشن لانچ کردیا گیا ہے ۔ جس کو ڈاوان لوڈ کرنے کے لیے
یہاں کلک کریں ۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.noorisys.mushahid
1521468_530601720380269_1964932742_n.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
ایک مشورہ ہے۔ ایپ میں ایپ کے اندر ہی پڑھنے کا اختیار ہونا چاہیے بجائے کہ پہلے ہر کتاب ڈاؤنلوڈ ہو پھر پڑھی جا سکے۔ اس سے وقت کافی ضایع ہو رہا ہے۔ ہونا یوں چاہیے کہ جیسے میں نے آپ کی ایپ میں کسی کتاب پر ٹیپ کیا تو وہ وہیں کھلے اور آہستہ آہستہ اس کے صفحات لوڈ ہوتے رہیں۔ امید ہے آپ ڈیویلپر سے بات کریں گے اس بارے میں۔
 
Top