اسلامی کتب

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    موبائل مشاہدرضوی: دینی و اسلامی کتب پر مبنی انڈروائڈ ایپلی کیشن

    سلام مسنون ! الحمد للہ ! اس سال جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبار ک و مسعود موقع پر ناچیز کی دینی و اسلامی موضوعات پر لکھی گئی مطبوعات کا انڈروائڈ ایپلی کیشن لانچ کردیا گیا ہے ۔ جس کو ڈاوان لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ آسان حدیثیں اور دعائیں

    آسان حدیثیں اور دعائیں کتاب آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
  3. شمشاد

    "الفاروق " از شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ

    سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حیات مقدس اور عظیم الشان کارنامے الفاروق شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ عظیم اینڈ سنز پبلشرز اردو بازار ، لاہور فون : 7241806
  4. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ اس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک! ہے جس کے تصور میں فقط بزمِ شبانہ لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا بہانہ حکیم...
  5. ابوشامل

    جادہ و منزل 301 تا 350

    باب ہشتم اسلام اور ثقافت چھٹی فصل میں ہم بتا چکے ہیں کہ اسلام کے پہلے رُکن کا پہلا جُز یہ ہے کہ بندگئ مطلق صرف اللہ کے لیے مخصوص ہے اور لا الہ الا اللہ میں اسی مفہوم اور مقتضٰی کی شہادت ادا کی جاتی ہے ۔ اس رکن کا دوسرا جُز یہ ہے کہ اس بندگی کی تفصیل اور صحیح کیفیت جاننے کے لیے رسول اللہ صلی...
  6. ابوشامل

    جادہ و منزل 201 تا 300

    يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّہْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيہِ قُلْ قِتَالٌ فِيہِ كَبِيرٌ وَصَدٌّ عَن سَبِيلِ اللّہِ وَكُفْرٌ بِہِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِخْرَاجُ أَھْلِہِ مِنْہُ أَكْبَرُ عِندَ اللّہِ وَالْفِتْنَۃُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ (بقرہ: 217) لوگ پوچھتے ہیں کہ ماہ حرام میں لڑنا کیسا ہے ؟...
  7. ابوشامل

    جادہ و منزل مکمل

    آج سے دو ماہ قبل (اپریل کے اوائل میں) اردو محفل پر ایک کتاب کےبرقیانے کی فرمائش کی تھی جس پر ساتھیوں نے فوری لبیک کہا اور عددی اعتبار سے کمزور ٹیم کے باوجود غیر متوقع طور پر کتاب کا برقیانے کا پہلا مرحلہ یعنی کمپوزنگ محض 3 ہفتوں میں مکمل ہو گئی لیکن ذاتی کوتاہی اور کاہلی کے باعث "ہاتھی نکل گیا...
  8. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    اسلام کے جن مسائل کے بارے میں جدید ذہن کو سب سے زیادہ شکوک لاحق ہوتے ہیں ان میں سے ایک غلامی کا مسئلہ بھی ہے۔ محفل پر بھی بہت عرصہ سے یہ موضوع زیرِ بحث ہے۔ اس بحث کے نتیجے میں مجھے معترضین کے اعتراضات جاننے کا موقع ملا اور یہ تجسس پیدا ہوا کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اسی دوران...
  9. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    قرآن فہمی مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری تبصرہ ، تجویز ، استفسار کے لئے ربط
  10. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان__ قرآن کی نظر میں فہرست انسان…۱۱ قرآن کی نظر میں انسان قرآن کی نظر میں اسلامی تصور کائنات میں انسان انسانی اقدار منفی اقدار حسین یا بدصورت متعدد پہلوؤں کی حامل مخلوق ۱۔ علم و دانائی ۲۔ اخلاقی نیکی ۳۔ حسن و جمال ۴۔ تقدیس اور عبادت انسان کی مختلف قوتیں خود شناسی...
  11. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت 59- 65

    منصب نبوت صحیح اور غلط تصور کا فرق ( صفحات گذشتہ میں سنت کی آئینی حیثیت کے متعلق ڈاکٹر عبدالودود صاحب اور مصنف کی جو مراسلت ناظرین کے ملاحظہ سے گزری ہے ، اس کے سلسلہ میں ڈاکٹر صاحب کا ایک اور خط وصول ہوا ، جسے ذیل میں مصنف کے جواب کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے ) ڈاکٹر صاحب کا خط مولانا...
  12. ق

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    اس دھاگے میں صرف کتاب پوسٹ کی جائے گی تبصرے اور تجاویز کےلیے یہاں کلک کریں۔ انکارِ حدیث کا فتنہ اسلامی تاریخ میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں اٹھا تھا۔ اور اس کے اٹھانے والے خوارج اور معتزلہ تھے۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی تھی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ پھیلانا چاہتے تھے، اس کی...
  13. شمشاد

    قرآن پر عمل

    قرآن پر عمل تبصرہ اور تجاویز کے لیے مندرجہ ذیل ربط استعمال کریں۔ قرآن پر عمل - تبصرے و تجاویز
  14. ظفر احمد

    اللہ کو راضی کر لو از مولانا طارق جمیل

    نام کتاب : اللہ کو راضی کر لو از : مولانا طارق جمیل اللہ کا تعارف میرےمحترم بھائیوں اور دوستو! اللہ تعالٰی اس کائنات کا تنہا خالق وحدہ لا شریک اور مالک بھی ہے۔ اللہ اپنی زات میں ابتدا سےپاک ہے۔ اللھم انت الا ول فلیس قبلک شئی الاول بلا بدایہ ۔ اللہ وہ ذات ایسا اول ایسا پہلا جس کی ابتدا کوئی...
  15. محمد شمیل قریشی

    تزکیہ نفس از بنت الاسلام

    تزکیہ نفس کا مفہوم ، اہمیت اور تاکید تزکیہ نفس کا مفہوم حضرت ابو ذر غفاری بیان کرنے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ خدائے بزرگ و برتر ارشاد فرماتا ہے : اے میرے بندو ، میں نے ظلم کو اپنے اوپر حرام کیا ہے اور اسے تمہارے درمیان بھی حرام کر دیا ہے ، پس ایک...
  16. ف

    العقیدۃ الطحاویۃ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مختصر حالات امام ابو جعفر طحاوی سلسلہ نسب ابوجعفر احمد بن محمد بن سلامہ بن سلمہ بن عبدالملک بن سلمہ بن سلیم بن سلیمان بن جواب الازدی الطحاوی۔ صحراءے مصر کی ایک بستی کی طرف منسوب ہونے کی وجہ سے طحاوی نام سے مشہور ہوئے۔ آپ سن 239 میں پیدا ہوئے ۔ سن بلوغ کو پہنچے تو...
Top