نتائج تلاش

  1. زین

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    اسی دھاگے میں دیکھ لیجئے شمشاد بھائی اور ہارون بھائی کے بعد کس کے پیغامات زیادہ ہیں :noxxx:
  2. زین

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    یقین ہے یقین ہے ویسے باتیں تو آپ بھی بہت کرتی ہیں :grin:
  3. زین

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    میں نے یہ تو نہیں کہا کہ بالکل پڑھتا ہی نہیں؟
  4. زین

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    گھر والے یا گھر والی :confused: :noxxx:
  5. زین

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    واقعی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  6. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہا ہوں اتنا وقت میچ دیکھنے میں ضائع کیا ، اس سے اچھا تھا کچھ تیاری شیاری ہی کرلیتا
  7. زین

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    کہا جاتا ہے کہ 2009ء کا ٹی ٹونٹی اور 92ء کا ورلڈ کپ بھی پاکستان قسمت سے جیتا:confused:
  8. زین

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    مبارک ہو انگلینڈ نےنیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ۔ اس طرح پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا :grin:
  9. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ابھی بھوک نہیں لگی باجو، میچ دیکھ رہا ہوں ۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم السلام کنجوس لڑکی
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    بقول مشرف ’’سبھو کو پتہ ہونا چاہیئے‘‘ کوئٹہ بھی وادی ہے
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    بقول مشرف ’’سبھو کو پتہ ہونا چاہیئے‘‘ ہماری کوئٹہ بھی وادی ہے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ’’شادی‘‘ دس سال بعد اور’’وادی‘‘ .................
  14. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    باجو مجھے بھی بھوک لگ گئی ہے ، کھانے کو مس کررہا ہوں وہ تو بہت عرصے سے غائب ہیں ۔
  15. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جیہ بہن اور یونس عارف صاحب کو مس کررہا ہوں
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    واقعی بال تو آپ کے ملنگوں والے ہیں:noxxx: اللہ پاک یونہی خوش رکھے ۔ میرے پیپرز الحمداللہ کافی اچھے جارہے ہیں۔ چار ہوگئے ،آٹھ رہتے ہیں۔ اور نئی تازی کچھ خاص نہیں
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ فہیم بھائی ؟؟؟
  18. زین

    مدر ڈے ۔

    ماں ہستی ہی ایسی ہے کہ ساری عمر بھی اس کے نام کردی جائے تو بھی کم ہے۔
Top