نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

    معافی چاہتا ہوں اس دھاگے کی طرف دوبارہ دھیان ہی نہیں دیا ۔ ----- بہت شکریہ صابر بھائی ، زینب بہنا اور عبدالوارث صاحب ۔ اللہ پاک آپ لوگوں کو خوش رکھے۔ آمین
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم پرانی باتیں بھول جائیں اور نیا موضوع زیر بحث لائیں۔ میں کل آزاد ہونے والا ہوں (کل آخری پیپر ہے )
  3. زین

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    :noxxx: :noxxx: :noxxx:
  5. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کبھی مشکل کام بھی کرلیا کریں
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    واقعی آپ کو دیکھ کر میں ڈر جاتا ہوں :)
  7. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ کچھ دنوں کے لئے غائب ہوجائیں تو سب مس کریں گے
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ کا مطلب ہے میں ڈرپوک ہوں :(
  9. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    واہ لاجواب۔ بہت خوب :)
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ کا مطلب ہے میں ڈرپوک ہوں :(
  11. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں جیہ بہنا کو مس کررہا ہوں
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    سیانا ہوسکتا ہوں لیکن آپ کی طرح نہیں
  13. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یقین کریں میرے ذہن میں بھی والدہ کا نام ہی آرہا تھا اور کئی دنوں سے والدہ سے ملا بھی نہیں جی ضرور ضرور
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    فکر نہ کریں، میں ہیڈفون لگا کر کلاسک گانے سن رہا ہوں
  15. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہا ہوں (آج بہت بڑی مصیبت سے بچ گیا) کس کی دعا کام آئے ہوگی ؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    الحمداللہ۔ اور آپ سنائیں
  17. زین

    فیس بک بین

    میرے پاس تو گوگل بھی بلاک ہے
  18. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    میرا آج کا دن ٹینشن کے باوجود اچھا گزرا۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم اہل محفل
  20. زین

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    ویب سائٹس بلاک کرنے سے اچھا ہے کہ حکومت اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھائے ۔
Top