افسوس ، مجھے یاد نہ رہا اور دفتر بھی خلاف معمول دیر سے پہنچا :( ۔ محفل پر لاگ ان ہوا تو یاد آیا کہ باجو نے آج کراچی جانا تھا ۔ خوش قسمتی سے میری کال باجو کی روانگی سے کچھ دیر پہلے مل گئی اور ان سے بات ہوسکی ۔ ساتھ عمار بھائی سے بھی بہت عرصے بات سلام دعا ہوئی :)