اوہ ۔
میں نے پہلے پوسٹ تیار کر رکھی تھی صرف بٹن دبانا تھا لیکن کام کی وجہ سے دیر ہوگئی ۔
اب دیکھا تو آپ نے بھی تھریڈ اوپن کیا ہوا ہے ۔ ناظمین سے گزارش ہے کہ میرے تھریڈ کو اس تھریڈ میں ضم کردیں۔ شکریہ
ملائکہ بہن کو سالگرہ مبارک ہو
ملائکہ شناختی کارڈ بنانے کے قابل ہوگئی مطلب آج ان کی اٹھارہویں سالگرہ ہے ۔
ملائکہ میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو ، اللہ پاک تمہیں ہمیشہ خوش رکھے اور ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے ۔
وعلیکم السلام
محترم کہاں غائب ہیں ؟؟
بہت شکریہ
ارے نہیں۔ ایسی کوئی بات نہیں
یعنی میرا اندازہ درست تھا
کوئی برا خواب تو نہیں دیکھ لیا جو دوبارہ اُٹھ گئے ؟