مجھے تو آجکل صرف اس طرح کے پیغامات وصول ہورہے ہیں :(
قلات: قلات کے علاقے منگچر میں گاڑی اور کنٹینر میں تصادم ، باپ بیٹے سمیت تین افراد ہلاک
قلات: قلات کے علاقے زاوہ مین تیل اور گیس تلاش کرنےوالی سروے ٹیم پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت تین زخمی
اسی طرح کے چار پانچ اور...
ہاہاہا
حیدرآباد اور بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں ہمیشہ انوکھے انداز میں مطاہرے ہوتے ہیں۔ مجھے نمائندے نے تصویر بھی بھیجی تھی دیکھتا ہوں اگر ڈیلیٹ نہ ہوئی ہو تو۔
1st Semi-Final: England v TBA at Gros Islet - May 13, 2010
2nd Semi-Final: Pakistan v TBA at Gros Islet - May 14, 2010
Final: TBA v TBA at Bridgetown - May 16, 2010
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔