آج شام فہد بھائی(ابوشامل) کے ایس ایم ایس کے ذریعے علم ہوا کہ ایکسپریس نیوز کے سنڈے میگزین میں بلاکنگ کے بارے میں ایک خصوصی فیچر شائع ہواہے جس میں بلاکنگ سے متعلق اہم معلومات کے علاوہ فہد بھائی،زبیر انجم صدیقی، ڈاکٹر عواب علوی ، عنیقہ ناز اور دیگر اردو و انگلش بلاگرز کی رائے بھی شامل کی گئی ہے ۔...
واہ! مصروفیت کے باوجود مکمل پڑھے بغیر نہ رہ سکا۔ اب ظلم ہوگا کہ کوئی سعود بھائی کے بارے میں نہ لکھیں۔ اور دھاگے کا نام محفل کے باون ہیروز سے تبدیل کردیں۔