میں شہر سے باہر تھا جہاں سنگلز ٹھیک سے نہیں آرہے تھے ، مجھے آپ کا مسیج بھی شام کو ہی ملا اسی وقت میں نے آپ کو ریپلائی کیا ۔
جی باجو بالکل ایسا ہی ہے ۔ شام کو دفتر آکر ای میل چیک کرنے کے دوران ہی معلوم ہوا :grin:
بہت شکریہ باجو۔
الحمداللہ۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
کچھ دنوں سےمصروف تھا اور طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی ۔ البتہ آن لائن آتا رہتا تھا
چار مئی سے پیپرز بھی شروع ہورہے ہیں اس کی تیاری کررہا ہوں