نتائج تلاش

  1. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظر بچانے کا فن بھی تمہی کو آتا ہے مگر تمہاری طرح کوئی دیکھتا بھی نہیں (وسیم بریلوی)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بدگمانی کا وہ ذہنوں پہ اثر لگتا ہے پیار کی بات بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے تم تو رہتے ہو خیالوں میں، تمہیں کیا معلوم در و دیوار ہوں جس میں وہی گھر لگتا ہے (وسیم بریلوی)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ میری پیٹھ میں خنجر ضرور اُتارے گا مگر نگاہ ملے گی تو کیسے مارے گا (وسیم بریلوی)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرٍافتوں کو زمانے میں محترم کردے میرے خدا میری آنکھوں کا بوجھ کم کردے (وسیم بریلوی)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہارے رحم و کرم پر ضرور ہے لیکن ہم اپنے شہر میں جینے کا حق تو رکھتے ہیں (وسیم بریلوی)
  7. کاشفی

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل (باقؔی صدیقی)

    بہت خوب جناب! نیرنگ خیال بھائی بہت عمدہ۔ خوش رہیئے۔۔۔
  8. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    کتنا میٹھا کتنا پیارا نامِ محمد نامِ علی آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا اُجالا نامِ محمد نامِ علی
  9. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    شانِ حیدر (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  10. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    شانِ حیدر (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  11. کاشفی

    وہ میرے گھر نہیں آتا میں اُس کے گھر نہیں جاتا - وسیم بریلوی

    غزل (وسیم بریلوی) وہ میرے گھر نہیں آتا میں اُس کے گھر نہیں جاتا مگر احتیاطوں سے تعلق مر نہیں جاتا برے اچھے ہوں جیسے بھی ہوں سب رشتے یہیں کے ہیں کسی کو ساتھ دنیا سے کوئی لے کر نہیں جاتا گھروں کی تربیت کیا آگئی ٹی وی کے ہاتھوں میں کوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا کھلے تھے شہر میں سو دَر...
  12. کاشفی

    چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را

    ترجمہ حسان خان زیادہ بہتر کرسکتے ہیں۔ مجھے اُردو نہیں آتی صحیح سے تو میں ترجمہ کیسے کرسکتا ہوں۔۔:)
  13. کاشفی

    چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را

    چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را شد بیدار در دل، غم دیرینم ، از ناز لاله زار چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را شد بیدار در دل، غم دیرینم ، از ناز لاله زار بیدلم ، بیدلم، خنجر زدند بر سینه ام ، جدا کردند ما ر ا میهنم، میهنم ، تقدیرم آه همین است ، چرا، چرا، آی چرا؟...
  14. کاشفی

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا - وسیم بریلوی

    غزل (وسیم بریلوی) میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا سر پر تو بٹھانے کو ہے تیار زمانہ لیکن تیرے رہنے کو یہاں گھر نہ ملے گا جاتی ہے چلی جائے یہ میخانے کی رونق کم ظرفوں کے ہاتھوں میں تو ساغر نہ ملے گا
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا سر پر تو بٹھانے کو ہے تیار زمانہ لیکن تیرے رہنے کو یہاں گھر نہ ملے گا جاتی ہے چلی جائے یہ میخانے کی رونق کم ظرفوں کے ہاتھوں میں تو ساغر نہ ملے گا وہ میرے گھر نہیں آتا میں اُس کے گھر نہیں جاتا مگر احتیاطوں سے تعلق مر...
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہاں بستی بسانے کی اگر اب آرزو کرنا تو پہلے آگ کے شعلوں سے جا کر گفتگو کرنا (وسیم بریلوی)
  17. کاشفی

    بہت خوبصورت ہو تم - طاہر فراز

    بہت خوبصورت ہو تم (طاہر فراز) بہت خوبصورت ہو تم کبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے تو مجھ کو خُدارا غلط مت سمجھنا کہ میری ضرورت ہو تم ہے پھولوں کی ڈالی یہ باہیں تمہاری ہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری جو کانٹیں ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوں سجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری نظر سے زمانے کی خود کو بچانا...
  18. کاشفی

    کوئی ثانی نہیں مصطفی آپ کا - شیاما سنگھ صبا

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔۔خوش و خرم اور جیتے رہیئے ہمیشہ۔۔
Top